×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

صندل کا شربت

ارديبهشت 26, 1393 0 531

اجزا:صندل کا بُرادہ آدھاپاؤ۔(خیال رہے کہ اصلی صندل کابُرادہ ہو)عرقِ گلاب ڈیڑھ سیر۔چینی ڈیڑھ سیر۔ روحِ کیوڑہ ایک شیشی چھٹانک بھر کی۔صندل کا بُرادہ

عرقِ گلاب میں چو بیس گھنٹے کے لئے بھگودیں ۔پھر اُ سے آگ پر رکھ کر پکایئں۔ جب عرق پک کر ایک سیر کے برابر رہ جائے تو اُتار لیں اور چھان کر بُرادہ نکالدیں اب اس عرق میں چینی ڈال کر پھر سے پکایئں۔ جب پک کر ایک سیر کے برابر ہوجائے تو اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر اس میں روح کیوڑہ ڈالکر بوتلوںمیں بھرلیں اس چینی میں دو بوتل صندل کا شربت تیار ہونا چا ہیئے۔

Last modified on سه شنبه, 06 خرداد 1393 12:30

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.