×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

سنگترے کا شربت

ارديبهشت 26, 1393 0 399

اجزا:سنگترے بارہ عدد ۔ لیموں دو عدد ۔ چینی ڈیڑھ سیر ۔زرد رنگ ایک چٹکی برابر۔پانی ایک سیر۔ چینی پانی میں ڈالکر چولھے پر چڑھادیں اور پکنے دیں جب پک کر ایک تار

ہوجائے تو اس میں لیموں کا رس اور سنگترے کا رس نکال کر چھان کر ڈالدیں اور دو چار جوش آنے دیں ۔پھر اس میں ذرا سا رنگ پانی میں گھول کر ڈالدیں اور ایک دو جوش اور آنے دیں ۔ اور اب اُسے اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال لیں۔

Last modified on جمعه, 26 ارديبهشت 1393 12:12

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.