×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آڑو کا شربت

ارديبهشت 26, 1393 0 424

اجزا: آڑو بڑھیا بڑے بڑے ایک سیر ۔ پانی ایک سیر۔چینی ڈیڑھ سیر۔آڑو چھیل کر اُسے ٹکڑے کرلیں ۔اور اندر سے گٹھلی نکال دیں۔ اب چینی کو پانی میں ڈال کر چولھے پر

چڑھایئں ۔ اور ایک جوش آنے پر آڑو اس میں ڈالدیں ۔دو چار  منٹ پکنے دیں ۔ جب آڑو گل جایں تو اُتار لیں ۔اُتارنے سے پہلے دیکھ لیں کہ شربت ایک تار ہوگیا ہے۔ اب اُسے ٹھنڈا ہونے دیں۔ ٹھنڈا ہونے پر اسکو باریک کپڑے سے چھان لیں۔ اور (بوتلوں کو خشک کر کے) ۔یہ شربت اُن میں بھر لیں بقیہ آڑو سویٹ ڈش کی طرح کریم میں ڈال کر کھایئں جا سکتے ہیں۔

Last modified on جمعه, 26 ارديبهشت 1393 12:17

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.