×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ونیلا آئس کریم

ارديبهشت 26, 1393 0 521

اجزا:دُودھ ڈیڑھ سیر ۔ مکھن چار اونس۔ کھویا یا ربڑی ایک پاؤ۔ چینی تین چھٹانک یا حسب ذائقہ ۔وینیلا آئس کریم پاؤڈر تین بڑے چمچے۔دُودھ کو پکا کر ایک سیر بنا لیں اور

وینیلا پاؤڈر کو دُودھ میں گھول لیں اور کسٹرڈ کی طرح پکا لیں ۔ جب دُودھ گاڑھا ہوجائے تو اُس میں مکھن ڈالدیں اور خوب چمچہ چلاتے جایئں جب مکھن ملجائے تو اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں اب اسمیں کھویا یا ربڑی ڈال کر انڈا پھینٹنے والی مشین سے خوب پھینٹیں ۔ اور جمانے کے لیے آئس کریم مشین میں ڈالدیں ۔ اور بند کرنے سے پہلے چند قطرے وینلا ایسنس کے ڈالدیں۔

Last modified on سه شنبه, 06 خرداد 1393 12:27

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.