×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

عاشور کا دن

آبان 14, 1393 0 335

٭  نواسۂ رسول ؐاسلام حسین ابن علیؑ کی شہادت کا دن۔٭  حق وباطل کے بیچ جنگ اور حق کی کامیابی کا دن۔٭  ظلم وتشدد اور بربریت کے خلاف جد وجہد

کا دن۔
٭  یزیدیت کو صفحۂ ہستی سے محو کرنے کا دن۔
٭  طاغوت اور طاغوتی حکومتوں کو سرنگوں کرنے کا دن۔
٭  عدالت اور عدالت پسندوں کی سرفرازی اور کامیابی کا دن۔
٭  پرچم اسلام کی سربلندی اور پرچم کفر و نفاق کی سرنگونی کا دن۔
٭  خون کی تلوار پر جیت کا دن۔
٭  عالم اسلام بلکہ عالم انسانیت کے اتحاد اور یکجہتی کا دن۔
٭  اسلام اور اسلامی طاقت اور امریکہ واسرائیل کو پہچنوانے کا دن۔
٭  اسلام اور محسن اسلام بلکہ انسانیت اور محسن انسانیت سے اظہار عقیدت کا دن۔
٭  حسین اور حسینیت سے اظہار محبت اور یزید ویزیدیت سے اظہارنفرت کا دن۔
اعمال عاشورہ
۱۔    صبح سے عصر کے وقت تک فاقہ سے رہنا۔
۲۔    پورا دن حزن وملال میں گذارنا۔
۳۔    گریباں چاک کرنا،آستین الٹنااور سیاہ لباس پہننا۔
۴۔    ہزار مرتبہ ان الفاظ میں لعنت بھیجنا۔الھم َالعَن قَتَلَةَ الحسینِ علیہ السلام۔
۵۔    زیارت عاشورہ پڑھنا۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.