×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

08 ستمبر کے اہم واقعات

September 08, 2014 251

:1504   مشہور مجسمہ ساز مائیکل اینجیلو کے بہترین فنّی نمونہ ’ڈیوڈ‘ کی فلورینس شہر میں نقاب کشائی۔
1860دخانی جہاز  لیڈی الیگن

کے مشی گن جھیل میں  ڈوبنے سے 300 افراد کی موت۔
1900  امریکہ کے ٹیکساس کے گیلویسٹن میں آنے والے  طوفان سے کم از کم آٹھ ہزار افراد کی موت۔
1912ء  میں پہلی بلقان لڑائی شروع ہوئی۔
1926   جرمنی کو لیگ آف نیشنس میں شامل کیا گیا۔
1941   دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی کی فوج نے روس کے دوسرے سب سے بڑے شہر لینن گراد کا محاصرہ شروع کیا۔
1945سرد جنگ کے ابتدائی دور میں امریکہ نے کوریا کے جنوبی علاقے میں فوج کو تعینات کیا۔
1952  ہندوستان سمیت 35 ممالک نے جینیوا کاپی رائٹ پر  منعقدہ کانفرنس میں دستخط کئے۔
1954جنوب مشرقی ایشائی فوجی تنظیم (سی اے ٹی) کی تشکیل۔  
1966   امریکہ کا مشہور اسٹار ٹریک سریز کی پہلی فلم کا این بی سی پر پریمیئر۔
1967  یوگانڈا میں نیا آئین نافذ ہوا۔
1974   امریکی صدر گرالڈ فورڈ نے اپنے پیشرو ریچرڈ نکسن کو واٹرگیٹ معاملہ کی غلطیوں کے لئے معاف کرنے کا اعلان کیا۔
1991   جمہوریہ میسیڈونیا نے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
2004   امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے بغیر پائلٹ کے طیارہ (جینیسس) پیراشوٹ نہیں کھل پانے کی وجہ سے اترتے وقت حادثہ کا شکار ہوگیا۔
 

قومی
1933ء میں گلوکارہ آشا بھونسلے کاجنم۔
1960  سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے شوہر فیروز  گاندھی کا انتقال۔
 1962ء میں چین نے ہندوستان کے شمال مشرقی حصہ پر حملہ کیا۔
 1965ء میں پاکستان نے پنجاب میں فوجیں بھیجنا شروع کیا۔
1982ء میں جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی شیخ عبد اللہ کا انتقال۔
1988  صنعت کار وجے پت سنگھانیہ اپنے ایک انجن والے  ہلکے طیارے سے لندن سے احمدآباد پہنچے۔
2001  میرا نائر کو وینس فلم تقاریب میں ان کی فلم  ’مانسون ویڈنگ‘ کے لئے گولڈن لائن کا خطاب دیا گیا۔ یہ خطاب پانے والی وہ دنیا کی پہلی خاتون  ہیں۔

Login to post comments