×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

10 ستمبر کے اہم واقعات

September 09, 2014 275

1823سیمون بولیور پیرو کے صدر منتخب ہوئے۔
 1846  الیاس ہووو کو سلائی مشین کا پیٹنٹ حق حاصل  ہوا۔

1898  آسٹریا کی مہارانی

الیزبیتھ کا لوئگی لوچینی نے  قتل کیا۔
1919  پہلی عالمی جنگ کے بعد آسٹریا اور اتحادی افواج  کے مابین ہوئے معاہدہ کے تحت پولینڈ، ہنگری،  چیکوسلواکیہ اور یوگوسلاویہ کو آزاد ملک کے طورپر تسلیم کیا گیا۔ ۔
1939  دوسری عالمی جنگ میں کناڈا نے نازیوں کے خلاف  جنگ کا اعلان کیا۔
1947  موئنا بساوَ کو پرتگال سے آزادی ملی۔
1974گنی بساؤ پرتگال سے علاحدہ ہوا۔
 1976ء میںیوگوسلاویہ نے دو طیاروں کے درمیان ٹکر میں 176 مسافر مارے گئے۔
 1990ء میں ایران نے عراق کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم رکھنے پر رضامندی ظاہر کی
1990لائبریا میں صدر سیمئوئل کینین ڈوئے کا قتل۔
2002  سوئٹزرلینڈ اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
2007  پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سات سالہ  جلاوطنی کے بعد پاکستان واپس آئے۔
2008  دنیا کے سب سے بڑے سائنسی تجربہ کے تحت لارج ہیڈران کولائڈر مشین نے جنیوا میں کام کرنا شروع کیا

قومی
 1623ء میںمغل حکمراں شاہجہاں نے راجپوتانا میں داخل ہوکر آمبیر کے قلعے کا محاصرہ کیا۔
1887  مجاہد آزادی گووند بلبھ پنت کی پیدائش۔
 1912ء میں ہندوستان کے سابق نائب صدر جمہوریہ بی ڈی جٹی کا جنم ہوا۔  
1915  انقلابی جتندر ناتھ مکھرجی کا اڑیسہ کے بالاسور  اسپتال میں انتقال۔
 1918ء میںکلکتہ میں ہندو مسلم فسادات بھڑکے۔
 1966ء میں پارلیمنٹ نے ہریانہ اور پنجاب کی شکل میں دو آزاد ریاستوں کے قیام کے بل کو منظوری دی۔
1976  انڈین ایرلائنز کا طیارہ بوئنگ 737 کا لاہور میں  اغوا۔

Last modified on Wednesday, 10 September 2014 10:25
Login to post comments