×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

14 ستمبر کے اہم واقعات

September 13, 2014 276

1622 کو ہالینڈ اور انگلینڈ نے  امن معاہدے پر دستخط کئے۔
 1752 میں امریکہ اور انگلینڈ نے عیسائی کیلنڈر (گریگورین) کو منظوری دی۔

 1774 میںہندوستان کے پہلے گورنر جنرل لارڈ ولیم بینٹک کا جنم ہوا۔
 1812 میں فرانسیسی حکمراں نیپولین بوناپارٹ نے ماسکو پر قبضہ کیا۔
1901   امریکی صدر ولیم میک کنلے کا انتقال۔
1937  چیک جمہوریہ کے پہلے صدر اور انقلابی لیڈر تھامس مساریک کا انتقال۔
 1939   ہیلی کاپٹر وی ایس 300 نے اپنی پہلی پرواز کی۔
 1942 کوجرمن فوج نے  اسٹالن گراڈ اسٹیشن پر قبضہ کیا۔
 1954 میں سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
 1957 کوامریکہ نے  نیواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
 1960 میں بغداد میں منعقدہ میٹنگ میں تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے مقام کا راستہ صاف ہوا۔
1962   موناکو کی شہزادی گریس کے کار حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد انتقال۔
1982  لبنان کے منتخب صدر بشیر جمال کا قتل۔
 2001 میں طالبان کے خلاف لڑائی کی قیادت کرنے والے افغان کمانڈر احمد شاہ مسعود کی موت۔


قومی
 :1603  لارڈ لیک نے دہلی پر قبضہ کیا۔
1668  سوامی ورجانند کا انتقال۔
  1803 کوبرطانوی کمانڈر انچیف لارڈ لیک نے  دہلی پر قبضہ کیا۔
 1820 کوکولکاتا میں  منعقدہ زرعی سائنس دانوں کی میٹنگ میں ’زرعی صنعت‘ کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔
 1935 میںآندھرا پردیش کا قیام عمل میں آیا اور کرنول کی بجائے حیدرآباد اس کی راجدھانی بنی۔
 1949 میں آئینی سبھا نے ہندی کو ملک کے قومی زبان کا درجہ دیا۔
 1965 میںپاکستانی فضائیہ نے کلکتہ اور اگرتلہ ایئر پورٹس پر بمباری کی۔  1971 میں بنگلہ زبان کے مشہور ادیب تاراشنکر بندوپادھیائے کا انتقال ہوا۔
 1991 میںآسام  میں فوج نے الفا انتہاپسندوں کے خلاف آپریشن رائنو شروع کیا۔
 1992 میں تین روز کی مسلسل بارش کی وجہ سے شمالی ہندوستان اور پاکستان میں آئے سیلاب میں 2500 افراد مارے گئے۔
 1997 میںمدھیہ پردیش کے ضلع بلاسپور میں چمپا ریلوے اسٹیشن کے نزدیک احمد آباد۔ ہوڑہ ایکسپریس حادثہ میں 78 افراد ہلاک  ہوگئے۔

Login to post comments