×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

22 ستمبر کے اہم واقعات

September 22, 2014 238

1910  بلغاریہ نے ترکی سے خود کو آزاد اعلان کیا۔
1588ء ہندوستان میں تجارت کرنے کے لئے نئی کمپنی کے قیام سے

متعلق لندن کے فاونڈرس ہال میں 24 تاجروںنے ملاقات کی۔
 1903 کوآئس کریم کون کا پیٹنٹ ایٹالیو مارکونی کو ملا۔
 1913 میں امریکہ کے ڈاسن نیو میکسکو کی کوئلہ کان میں دھماکہ سے  263 لوگوں موت ہوئی۔
1914  جرمنی کی ایک آبدوز کے غرقاب ہونے سے 1459 افراد ہلاک۔
1949  سوویت یونین نے پہلا نیوکلیائی تجربہ کیا۔
 1977 میں  افریقی ملک مالے فرانس سے آزاد ہوا۔
1979  جماعت اسلامی کے بانی مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کا  انتقال۔
 1980 کوامریکی فوج کے ایران کے ایک حصے پر قبضے کے ساتھ خلیج جنگ شروع ہوئی۔
1983  سوویت یونین نے زیرزمین نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1985 میکسیکو میں زلزلہ سے 2000 افراد کی موت۔
 1990 میں سعودی عرب نے اردن اوریمن کے سفارتکاروں کوملک سے باہرنکالا۔
قومی
1539ء۔ سکھوں کے پہلے گورو نانک دیو کا کرتارپور کے ڈیرا بابا نانک میں انتقال۔
1788ء محکمہ محصولات کے تحت مہاڈاکپال کے دفتر کاافتتاح ہوا۔
1814ء مدراس بندرگاہ پر جرمن فضائیہ کی بمباری۔
  1869 میںثقافتی دانشور وی ایس ایس شاستری کا انتقال ہوا۔
1877ء امریکی فٹ بال ٹیم کوسموس برازیل کے عالمیشہرت یافتہ کھلاڑی پیلے کی قیادت میں دو نمائشی میچ کھیلنے کلکتہ پہنچی۔
1882ء ہندوستان اور برطانیہ نے لندن میں حوالگی سے متعلق معاہدہ پر دستخط کئے۔
1891 میں بنگلہ زبان کے ادیب گنگوپادھیائے تارکناتھ کا انتقال  ہوا۔
1914  جرمنی کے لائٹ کروزر ایمڈین نے مدراس بندرگاہ پر  بمباری کی۔
 1952 کوتیلگو ادیب باپی راجو ادیو کا انتقال ہوا۔
 1991 میںدادا صاحب پھالکے ایوارڈ یافتہ اداکارہ درگا کھوٹے کا انتقال  ہوا۔

Login to post comments