×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

23 ستمبر کے اہم واقعات

September 22, 2014 305

1868  پورٹوریکو کے گریٹو دی لاریس نے اسپین سے آزادی  کا اعلان کیا۔
1877  تیز ہواوں اور طوفان کی وجہ سے کراکاو اور بنائر  میں

200 مرے۔1908  کناڈا میں البرٹ یونیورسٹی کا قیام۔
1923  قانون کے خلاف امیسڈرم میں 80000 مظاہرین نے  مظاہرہ کیا۔
1955  پاکستان نے بغداد کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کئے۔
1956  آسٹریلیا میں پہلی بار ٹیلی ویژن نشریات کا  آغاز۔
1976  خلائی گاڑی سویوز ۔22 زمین پر واپس آئی۔
1979   صومالیہ نے آئین کو آئین کو صدر نے منظوری دی۔
1990  عراق کے سابق آمر حکمراں صدام حسین نے کہا کہ وہ اسرائیل کا خاتمہ کردیں گے۔
1991  شمالی کوریا، جنوبی کوریا، لاتویا، ایسٹونیا، لتھوانیا اور دی مارشل آئی لینڈ اقوام متحدہ میں شامل ہوئے۔
1993  روسی فوج کی آخری ٹکڑی پولینڈ سے واپس  ہوئی۔
2001  11 ستمبر کے حملوں کے بعد نیویارک اسٹاک  ایکسچنج پھر سے کھلا۔
2004  ہیتی میں تباہ کن طوفان کی وجہ سے آئے سیلاب  میں کم از کم 1070 افراد ہلاک۔
قومی
1743  سوائی جے سنگھ کا انتقال۔
1803  اسائے جنگ میں برطانوی ہندستانی فوج نے مراٹھا  فوج کو ہرایا۔
 1862  عظیم وطن پرست اور سیاست داں شرینواس شاستری کی پیدائش۔
1863  ہریانہ کے ریواڑی میں پیدا مشہور مجاہدے آزادی  اور 1857 کی بغاوت کے عظیم بہادر راو تلا رام کا  انتقال۔
1903  سوشلسٹ لیڈر اور مجاہد آزادی یوسف مہرالی کی  پیدائش۔
 1908    ہندی کوی رام دھاری سنگھ دنکر کی پیدائش
1929  شاردا ایکٹ کے تحت بچوں کی شادی کو روکنے کے لئے قانون بنایا گیا۔
1965  ہند۔پاک جنگ کے دوران جنگ بندی کا اعلان۔
1974  پہلی این سی سی ائرفورس ویمنز اسکویڈرن کا  راجستھان کے ون استھلی میں قیام۔

Last modified on Monday, 22 September 2014 10:24
Login to post comments