×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

27 ستمبر کے اہم واقعات

September 26, 2014 237

1290 میں چین میں تباہ کن زلزلے میں ایک لاکھ لوگوں کی موت ہوگئی۔
1821 میںمیکسیکو نے اسپین سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔

939 1 وارسَو نے 19 دنوں کی جدوجہد کے بعد جرمنی کے سامنے خودسپردگی کی۔
1940 جرمنی کے 55 لڑاکو طیاروں نے انگلینڈ پر قبضہ کیا۔
1940 میںنازی جرمنی، اٹلی اور جاپان نے دس سال کے لئے معاہدہ کیا۔
1942 کیوبا نے جرمبنی، جاپان اور اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1955 گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈس کی پہلی اشاعت منظر عام پر آئی۔
1957 ملائشیا میں آئین کا نفاذ ہوا۔
1959 میںجاپان کے جزیرہ ہونشو میں سمندری طوفان سے5000 لوگوں کی موت ۔
1962 روس نے نوواما جیمالیا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
قومی
1760 میںمیرجعفر کی جگہ پر میر قاسم بنگال کے نواب بنے۔
1781 میںحیدر علی اور انگریزوں کے درمیان سالن گڑھ کی لڑائی۔
1833 میںسماجی مصلح راجہ رام موہن رائے کا انگلینڈ میں انتقال۔
1907 میںمشہور مجاہد آزاد شہید بھگت سنگھ پیدا ہوئے۔
1955 کلکتہ میں ٹالی گنج اور دم دم کے دمیان میٹرو ٹرین خدمات شروع ہوئیں۔
1958 میںمہیرسین انگلش چینل تیر کرپار کرنے والے پہلے ہندوستان بنے۔
1976 عظیم گلوکار مکیش کی وفات۔
1977 میںمشہور رقاص ادے شنکر کی موت۔

Login to post comments