×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

28 ستمبر کے اہم واقعات

September 27, 2014 236

1521 ترکی کے سلطان سلیمان اول کی فوج نے بیلغراد پر قبضہ کیا۔
1528 اسپینی بحری بیڑہ فلوریڈا ساحل پر طوفان کی زد میں آنے سے

380 افراد ہلاک۔
1760 روسی اور آسٹریائی فوج نے برلن پر قبضہ کیا۔
1887 چین کی ہوانگ ہو ندی میں بھیانک سیلاب سے 15 لاکھ افراد ہلاک۔
1901 بلانگیگا فل میں گوریلا حملے میں امریکہ کے 38 فوجی مارے گئے۔
1906 امریکی فوج نے کیوبا پر دوبارہ قبضہ کیا۔ یہ قبضہ تین برس تک رہا۔
1914 پہلی جنگ عظیم میں جرمن فوج بیلیجیم میں داخل۔
1950 انڈونیشیا اقوام متحدہ کا 60 ویں رکن بنا۔
1958 فرانس نے آئین منظور کیا۔
1961 شام نے متحدہ عرب جمہوریہ سے فوج ہٹائی
1972 جاپان اور چین اپنے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے پر تیار۔
1978 پوپ جان پال اول کا انتقال۔
1978 پی ڈبلیو بوتھا جنوبی افریقہ کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔
2000 کناڈا کے سابق وزیراعظم پیئر ٹوڈیو کا انتقال۔

قومی

1837 آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر دوم تخت نشیں ہوئے۔
1929 لتامنگیشکر کی پیدائش
1982 ہندوستانی شوٹر ابھینو بندرا کی پیدائش۔

Login to post comments