×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

20 اکتوبر کے اہم واقعات

October 20, 2014 209

1587 کو ہوگیونو نے کولٹراس (فرانس) میں کیتھولک لیگ کو شکست دی تھی۔
1728 میںکوپن ہیگن شہر آگ سے تباہ ہوگیا۔

1740 میں ہیمبرگ کے آخری حکمراں کی موت ہوئی تھی۔
1740 میںماریا تھیریسا آسٹریلیا، ہنگری اور بوہیمیا کی حکمراں بنیں۔
1805 کواولوم کی جنگ میں فرانسسیوں نے آسٹریائی فوج کو شکست دی۔
1818 میںامریکہ اور کناڈا کو منقسم کرنے والا سرحدی نشان مقرر کیا گیا۔
1859 میںامریکی دانشور جان ڈیوی کی پیدائش ہوئی تھی۔
1883 میںاینکور سمجھوتے کے تحت پیرو نے اپنا کچھ علاقہ چلی کو دے دیا۔
1905 کوروس میں عام ہڑتال ہوئی تھی۔
1906 میں ڈاکٹر لی فوریسٹ نے اپنی ایجاد کردہ ریڈیو ٹیوب کی نمائش کی۔
1911 میں رونالڈ امنڈسن نے قطب جنوبی پر پہنچنے کے لئے سفر کا آغاز کیا۔
1921 میںفرانس اور ترکی نے انقرہ معاہدہ پر دستخط کئے۔
1930 کو برطانیہ نے قرطاس ابیض جاری کرکے یہودیوں پر عرب میں زمین خریدنے پر پابندی لگائی۔
1942 میں ڈرہم قرارداد میں نسلی رشتوں میں ترمیم کا مطالبہ کیا گیا۔1944 کوروسی اور یوگوسلاویہ کی فوج نے بیلغراد کو نازی فوج کے قبضے سے آزاد کرایا۔
1952 کوکینیا میں ایمرجینسی کا اعلان کیا گیا تھا۔
1960 میں جیکلن کینڈی اور ایرسٹاٹل اوناسس کی شادی ہوئی تھی۔
1963 میںایتھوپیا کے حکمراں ہیلی سلاسی نے الجیریا اور مراقش سرحدی تنازعہ میں ثالثی کی کوشش کی۔
1963 کوجنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا اور دیگر افراد کے خلاف مقدمہ شروع ہوا۔
1964 میںامریکہ کے 31 ویںصدر ہابرٹ ہور کا انتقال ہوا۔
1967 کوجاپان کے قدامت پرست وزیراعظم شگیرو یوشیدا کا انتقال ہوا ۔
1968 کو جیکیلین کینڈی اور اوناسس کی شادی ہوئی۔
1971 میںمغربی برطانیہ کے چانسلر ولی بوہا کو امن کے لئے نوبل انعام سے نوازا گیا۔
1972 میں کہکشاں سورج کی صورت حال کا پتہ لگانے والے جغرافیہ داں ہالونو شوپلے کا انتقال ہوگیا۔
1973 کو برطانیہ کی ملکہ الیزبیتھ دوم نے آسٹریلیا میں باقاعدہ طورپر سڈنی اوپیرا ہاووس کا افتتاح کیا۔
1973 میںتیل پیدا کرنے والے ممالک نے تیل کی پیداوار پر امبارگو شروع کیا۔
1976 میں ناروے کے ٹینکر کے حادثہ کا شکار ہوجانے سے 70 افراد مارے گئے۔
1977 میں تھائی لینڈ میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔
1986 کو موزمبیق کے صدر اسمورا مائیکل مشرقی افریقہ میں ایک ہوائی حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔
1986کواسرائیل میں لیکود پارٹی کے لیڈر شمیر نے لیبر پارٹی کے شمعون پیریز سے 1984 کے ایک معاہدہ کے تحت اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا۔
1988 میںسری لنکا سرکار نے سنہالی دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی ایک ہفتے کے لئے روک دی۔
1988 کونیویارک میں ایک زیرزمین اسٹیشن میں دھماکے میں 125 افراد ہلاک ہوئے۔
1989 کو ہنگری کی پارلیمنٹ نے کمیونسٹ پارٹی کے مسلح گارڈ کو توڑ دیا۔
1990 کو امریکہ۔ عراق جنگ کے خلاف 20 شہروں میں جنگ مخالف مظاہرے شروع ہوئے۔
1990 میںنسلی امتیاز کے قوانین کو ختم کئے جانے کے بعد بھی جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں کی حالت نہ سدھار کی خبر وسیع پیمانہ پر شائع کی گئی۔
1995 کوناٹو کے جنرل سکریٹری ولی کلیس نے بدعنوانی کے الزام لگنے کے بعد استعفی دیا تھا۔
1999 کوعبدالرحمان واحد مقبول لیڈر میگاوتی سکارنو پتری کو شکست دے کر انڈونیشیا کے صدر بنے۔میگاوتی اگلے دن نائب صدر منتخب ہوئیں۔


قومی
1568 کومغل شہنشاہ اکبر نے چتوڑ گڑھ پر حملہ کیا۔
1774 کوریگولیٹری قانون برطانوی پارلیمنٹ میں نافذ ہوا اور کلکتہ کو ہندوستان کی راجدھانی بنایا گیا۔
1960 میںپہلی ہندوستانی کوہ پیما ٹیم نے ’نندا دیوی‘ چوٹی سر کی۔
1962 کوچین نے اروناچل پردیش میں گھس کر ہندوستان پر حملہ کیا۔

Login to post comments