×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

21 اکتوبر کے اہم واقعات

October 20, 2014 166

1805 ٹریفلگیر کے جنگ میں فرانس اور اسپین کی شکست
1918ء میں مارگریٹ اوون نے ایک منٹ میں 170 الفاظ ٹائپ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

1944ء میںدوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی افواج نے جرمن شہر اچین پر قبضہ کیا۔
1945ء میں فرانس میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوا۔
1950 چینی فوج نے تبت پر قبضہ کیا۔
1966ء میں جنوبی ویلس میں ایک اسکول میں ہوئے حادثہ میں 144 افراد مارے گئے۔
1967ء میں ہزاروں لوگوں نے ویتنام کی جنگ کے خلاف امریکی وزارت دفاع (پینٹاگن) کے خلاف مظاہرہ کیا۔
1969 صومالیہ میں محمد سعید برّے کی قیادت والی سپریم ریولیوشنری کونسل نے بغاوت کی۔
1986 ماسکو سے پانچ امریکی سفارتکاروں کے اخراج کے ردعمل میں امریکہ نے 55 سوویت سفارتکاروں کو امریکہ سے نکالا۔
1994 امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین تاریخی سمجھوتے کے تحت شمالی کوریا نیوکلیائی پروگرام روکنے پر تیار۔
2001 دہشت گردانہ سرگرمیوں میں استعمال کئے جانے والے نیوکلیائی، جراثیمی اور کیمیاوی ہتھیاروں کے پھیلاوو کو روکنے پر امریکہ اور روس میں اتفاق۔

قومی

1296 علاالدین خلجی نے دہلی کا تخت سنبھالنے کے بعد سلطان ہونے کا اعلان کیا۔
1934 جے پرکاش نارائن نے کانگریس سوشلسٹ پارٹی قائم کی۔
1943 نیتاجی سبھاش چندر بوس نے سنگاپور میں آزاد ہند سرکار قائم کی۔

Login to post comments