×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

22 اکتوبر کے اہم واقعات

October 21, 2014 241

1797 میںپیرس میں آندرا جیکس گرنیرن پہلی بار غبارہ سے کودنے میں پیراشوٹ کا استعمال کیا گیا۔
1873 برطانوی حکومت کے خلاف پہلی بغاوت کے معاملے میں

واسودیو بلونت پھڑکے نامزد۔
1938 پہلی مرتبہ کسی کاغذ کی فوٹو کاپی لی گئی۔
1949 میں پولینڈ میں ٹرین حادثہ میں 200 افراد مارے گئے۔
1953 میں لاوس کوفرانس سے آزادی ملی۔
1954 میں مغربی جرمنی نے ناٹو کی رکنیت اختیار کی ۔
1962 جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کررہے لیڈر نیلسن منڈیلا پر مقدمہ شروع۔
1964 فرانسیسی مصنف جیا پال ساتو نے ادب کا نوبل انعام یہ کہتے ہوئے قبول کرنے سے انکار کردیا کہ اس سے ان کی تصنیف کے اثر میں کمی آئے گی۔
1966 میںسوویت یونین نے چاند کے لئے لونا۔ 12 بھیجا
1968 میں امریکی خلائی گاڑی اپولو ۔7 زمین پر واپس لوٹا۔
1975 سوویت یونین کا خلائی جہاز وینسرا مریخ پر اترا۔
1979 میں میں ایران کے برطرف شاہ علاج کے لئے امریکہ پہنچے۔
1980 میںجنوبی کوریا کا نیا آئین وجود میں آیا۔
2005 نائجریا کی پرائیویٹ ایئر کمپنی کا بوئنگ طیارہ حادثہ کا شکار، 117 افراد ہلاک۔

قومی

1680 میواڑ کے راجہ رانا راج سنگھ کا انتقال۔
1796 پیشوا حکمراں مادھو راوو دوئم نے خودکشی کی۔
1873 مشہور سنت سوامی رام تیرتھ کی پیدائش۔
1879 ہندستان میں برطانوی حکمرانی کے خلاف پہلا غدر واسودیو بلونت پھڑ کی قیادت میں ہوا۔
1962 ہندستان کا سب سے بڑا آبی پروجیکٹ بھاکھڑا نانگل قوم کو وقف۔
2008 ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو) نے ملک کے اول چندرمشن (چندریان) کو خلا میں چھوڑا۔

Login to post comments