×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

23 اکتوبر کے اہم واقعات

October 22, 2014 189

1790 ہیتی میں غلام بغاوت۔ 1805 میںنیوفائینڈ لینڈ کے نزدیک ایک سمندری جہاز کے ڈوبنے سے 340 افراد مارے گئے 1910 میں بلانگ اسکاٹ

اکیلے ہوائی جہاز اڑانے والی پہلی خاتون پائلٹ بنیں۔ 1911 دنیا میں پہلی مرتبہ جنگ کے دوران طیارہ کا استعمال اٹلی اور ترکی نے کیا۔ 1915 جغرافی سائنسداں اور کرکٹر ڈبلیو جی گریس کا انتقال۔ 1927 فلسطین میں نیوتانیہ شہر کاپتہ چلا۔ 1944 میں سوویت فوج نے ہنگری پر حملہ کیا۔ 1954 برطانیہ، امریکہ، فرانس اور سوویت یونین جرمنی سے قبضہ ختم کرنے پر متفق۔ 1956 میں ہنگری میںبغاوت شروع ہوئی۔ 1958 ہنگری میں انقلاب کا آغاز 1958 روسی مصنف بورس پاسٹیرناک کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔ 1981 میں امریکہ کا قومی قرض ایک ٹریلین کو پار کرگیا۔ 1983 میںبیروت میں ہوئے ایک خودکش حملے میں 243 امریکی فوجی مارے گئے۔ 1990 میں عراق نے 330 فرانسیسی قیدیوں کو چھوڑنے کا اعلان کیا۔ 2003 چیچن علیحدگی پسند باغیوں نے ماسکو کے ایک تھیئٹر میں سیکڑوں لوگوں کویرغمال بنایا۔ 2003 ایک وقت چین کی سب سے طاقتور خاتون رہیں چن آنگ کائی شیک کا 106 برس کی عمر میں انتقال۔ قومی 1623 مذہبی کتاب رام چرترمانس کے مصنف تلسی داس کا انتقال۔ 1764 بکسر کی لڑائی میں میر قاسم کی شکست۔ 1943 نیتاجی سبھاش چندر بوس نے سنگاپور میں آزاد ہند فوج کی جھانسی کی رانی بریگیڈ قائم کی۔

Login to post comments