×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

24 اکتوبر کے اہم واقعات

October 23, 2014 215

1648 کویوروپی ممالک نے نیدرلینڈ کی آزادی کو تسلیم کیا۔
1795ء کوپرسیا، آسٹریا اور روس نے پولینڈ کو تقسیم کردیا۔

1860ء میںچین نے برطانیہ

اور فرانس کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی توثیق کی۔
1909ء کوبلقان میں صورتحال جوں کا توں برقرار رکھنے کے لئے روس اور اٹلی کے درمیان معاہدہ ہوا۔
1929ء میںنیویارک شیئر بازار میں قیمتیں اچانک نیچے گر گئیں۔
1935 اٹلی نے ایتھوپیا پر حملہ کیا
1945 میں ناروے کے وزیراعظم ودکک کوجلنگ کو بغاوت کے الزام میںموت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
1945 اقوام متحدہ اعلانیہ پر باضابطہ عمل درآمد۔
1964 شمالی روڈیشیا زامبیا جمہوریہ کی صورت میں آزاد ملک بنا اور کینیتھ کونڈا اس کے صدر نامزد۔
1967ء کو نہر سوئر میں واقع مصر کے تیل ذخائر میں اسرائیلی بمباری سے آگ لگ گئی۔
1997 سارہ لیون کے فوجی تاناشاہ اقتدار چھوڑنے اور منتخب صدر احمد تیجان قبّاح کو اقتدار سونپنے پر آمادہ ہوئے۔

قومی
1505ء کو پرتگال کے ڈان فرانسس ڈی المیڈیا ہندستان میں وائسرائے بن کر آئے۔
1577 سکھوں کے چوتھے گورو رام داس نے امرتسر شہر آباد کیا۔
1579 میںپادری ایس جے تھامس ہندوستان آنے والے پہلے انگریز تھے۔
1605 کوجہانگیر (سلطان سلیم) تخت نشیں ہوئے۔
1616 مغل بادشاہ اورنگ زیب کی گجرات کے داہود میں پیدائش ہوئی۔
1851ء میں کلکتہ اور ڈائمنڈ ہاربر کے درمیان پہلی مرتبہ ٹیلی گرافک لائن شروع ہوئی۔
1947 میں پاکستانی قبائلیوں نے کشمیر پر حملہ کیا۔
1975ء میںبندھوا مزدور سسٹم کو ختم کرنے کے لئے ایک آرڈی ننس جاری کیا گیا۔
1982 سدھا مادھون میراتھن میں دوڑنے والی پہلی ہندستانی خاتون بنیں۔
1984 میں کلکتہ میں پہلی بار ایسپلانیڈ اور بھوانی پور کے درمیان میٹرو ریل نے چار کلومیٹر کی مسافت طے کی تھی۔

Last modified on Thursday, 23 October 2014 11:35
Login to post comments