×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

25 اکتوبرکے اہم واقعات

October 24, 2014 230

1760  جارج سوئم گریٹ برٹین کے بادشاہ بنے۔
1870  امریکہ میں پہلی بار پوسٹ کارڈ کا استعمال۔
 1900  انگلینڈ نے

افریقہ کے ٹرانسوال پر قبضہ کیا۔
 1909ء میںجاپان کے سابق وزیراعظم اور کوریا میں ریزیدنٹ جنرل راج کمار ایتو ہیروبومی کا قتل کیا گیا۔
 1920 میں یونان کے حکمراں الیکزینڈر کیپالتو بندر کے کاٹنے سے موت ہوگئی۔
1935  ہیتی میں سیلاب سے دو ہزار افراد کی موت۔
  1938ء میںاٹلی کے تاناشاہ بنیٹو مسولونی نے لیبیا کو اپنے ملک کا حصہ بنانے کا اعلان کیا۔
 1938ء میں جاپانی فوجیوں نے چین کے شہر ہنکو پر قبضہ کیا۔
1941  جرمنی نے ماسکو پر حملہ کیا۔
1945  جاپان نے تائیوان جنرل چانگ کائی شیک کو سونپا۔
1950  سوکارنو انڈونیشیا کے صدر منتخب۔
1962  یوگانڈا اقوام متحدہ میں شامل۔
1964  آوڑی میں تیار دیسی ساخت کے ٹینک کا نام  وجینت رکھا گیا۔
1971  سائنس اور ٹکنالوجی پر قومی کمیٹی تشکیل۔
  1971ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے چین کو اس تنظیم کا رکن بنانے اور تائیوان کی برخاستگی کو منظوری دی۔
1983  امریکہ نے گرینیڈا پر قبضہ کیا۔
   1999ء میں جرمنی کے چانسلر گے ہارڈ شوایڈکر کرگرین ہاووس گیسوں کے اخراج میں کمی کیلئے بون میں ایک کانفرنس کا افتتاح کیا۔
 2005ء میں عراقی عوام نے امریکی حمایت یافتہ نئے آئین کو منظوری دی۔

قومی

1964  اواڑی میں فوجی ٹینک وجینت بنایا گیا۔
1971  ملک میں سائنس اور صنعت پر مبنی قومی کمیٹی کا قیام۔

Login to post comments