×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

27 اکتوبر کے اہم واقعات

October 26, 2014 210

1492 میںکرسٹو کولمبس نے کیوبا کی کھوج کی۔
1676 میں پولینڈ اور ترکی کے درمیان وارسا امن معاہدہ ہوا
1682ء فیلا ڈیلفیا اور

پینسل وینیا کا قیام ۔
1775 امریکہ بحریہ کا قیام۔
1795ء امریکہ اور اسپین نے میڈریڈ معاہدے پر دستخطکئے۔
1806 کونیپولین بوناپارٹ نے برلن پر قبضہ کیا۔
1924 سوویت یونین میں ازبیک سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کا قیام۔
1948 اسرائیل نے نگیو میں نجانم پر دوبارہ قبضہ کیا۔
1958 میںجنرل ایوب خان پاکستانکے صدر بنے۔
1959 میں مغربی ماسکو میں گردابیطوفان میں دو ہزار افراد مارے گئے۔
1961ء ناسا نے مشن سیٹرن ۔ اپولو 1 کے تحت پہلا سیٹن 1 راکیٹ خلاء میں بھیجا۔
1962 سرد جنگ کے دوران روس نے کیوبا میں نیوکلیائی میزائل نصب کیا۔
1971 میںکانگو سرکار نے ملک کا نیا نام زائرے جمہوریہ رکھا۔
1973 کواقوام متحدہ کی فوج جنگ بندی کے نفاذ کیلئے قاہرہ پہنچی۔
1978 کومصر کے صدر انور سادات اور اسرائیل کے وزیراعظم میناشے مبیگن کو نوبیل امن انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔
1991 ترکمنستان سوویت یونین سے آزاد ہوا۔
1992 کو اسرائیلی طیاروں نے جنوبی لبنان میں چھاپہ ماروں کے اڈوں پر زبردست بمباری کی تھی۔
1993 میںجنوبی کیلی فورینا میں آگ سے ایک ہزار سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔


قومی
1605 مغل بادشاہ اکبر کا انتقال۔
1904کو انقلابی جتیندر ناتھ داس کی پیدائش ہوئی۔
1907ء میںبھگت سنگھ کی پیدائش پنجاب کے لائل پور کے بنگ گاووں میں ہوئی لائل پور اب پاکستان کا حصہ ہے۔
1921 آنجہانی صدر جمہوریہ کے آر نارائنن کی پیدائش۔
1942 میں امریکہ کا طیارہ بردار جہاز ہورنیٹ سانتاکروز کے ساحل پر غرقاب ہوا۔
1947 میںہندوستان میں کشمیر کے الحاق کے معاہدہ پر راجہ ہری سنگھ نیدستخط کئے۔
1969 میںچنڈی گڑھ کے سوال پر درشن سنگھ فیرومان کی موت بھوک ہڑتال کی وجہ سے ہوئی۔

Login to post comments