×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

30 اکتوبرکے اہم واقعات

October 29, 2014 192

701ء جان پنجم نے کیتھولک پوپ کے روپ میں کام سنبھالا۔
1546 کو بوہیمیا کی فوجوں نے سیکسونی پر حملہ کیا۔
1697 میںفرانس اور

آسٹریا کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔
1739 میںانگلینڈ نے اسپین سے جنگ کا اعلان کیا۔
1817 میں بولیویر نے وینیزویلا میں حکومت تشکیل کی۔
1821 کوروسی ناول نگار تھیوڈور دوستووسکی کی پیدائش ہوئی تھی۔
1841 میںٹاور آف لندن میں آگ لگ گئی
1864 مونٹانا کی راجدھانی ہیلینا کی بنیاد رکھی گئی۔
1888 میںپہلی مرتبہ بال بین کو رجسٹریشن کی سند دی گئی
1893 میںکناڈا کے وزیراعظم جان ایبٹ کی موت ہوئی۔
1905 میںزار نے روسی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا مطالبہ تسلیم کرلیا۔
1910 میں ترکی نے جنگ بندی معاہدہ پر دستخط کئے اس کے ساتھ ہی پہلی عالمی جنگ سے وہ الگ ہوگیا۔
1918 کوچیکوسلواکیہ آزاد جمہوریہ بنا۔
1918ء میںترکی نے پہلی عالمی جنگ سے الگ ہونے کے لئے جنگ بندی کے سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1918 چیکوسلواکیہ کے نام پر سلواک اور چیک کے درمیان اتفاق ہوا۔
1922 اٹلی میں راجہ وکٹر ایمنول نے مسولونی کو سرکار بنانے کا حکم دیا۔
1924 کو عالمی یوم بچت کا آغاز ہوا۔
1928 کو برطانیہ میں ٹیلی ویژن کا نشریہ شروع ہوا۔
1930 میںترکی اور یونان کے درمیان معاہدہ امن ہوا۔
1939 سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) اور جرمنی پولینڈ کی تقسیم پر متفق ہوئے۔
1938 میں ادیب ایچ جی ویلز کے ڈرامہ’دی وار آف دی ورلڈ‘ کی ریڈیو پر نشریات سے امریکی ڈر گئے کہ مریخ پر رہنے والوں نے زمین پر حملہ کردیا ہے۔
1944 کو سویڈن نے دوسری جنگ عظیم میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان کیا تھا۔
1947 جینیوا میں 23 ممالک نے گیٹ سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1953 ڈاکٹر البرٹ سوئٹزر اور جنرل جارج سی مارشل کو امن کا نوبل انعام دیا گیا۔
1955 میں مراقش کے سلطان تخت سے دستبردار ہوئے۔
1956 کوبرطانیہ اور فرانس نے مصر اور اسرائیل سے جنگ بندی فوراََ منظور کرنے کی درخواست کی۔
1961 سوویت یونین نے 58 میگاٹن ہائیڈورجن بم کا تجربہ کیا۔
1963 میںالجیریا اور مراقش کے درمیان سرحدی تنازعہ کے حل سے متعلق ایک معاہدہ ہوا۔
1965 کوسوویت یونین نے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا۔
1972 کے شکاگو میں ریل حادثہ میں45 افراد کی موت ہوئی۔
1974 محمد علی نے زبردست واپسی کرتے ہوئے 32 سال کی عمر میں جارج فورمین کو ہراکر عالمی ہیوی ویٹ مکے بازی کا خطاب سے پھر قبضہ کیا
1975 میں اسپین میں شہزادہ جوآن کارلوس اسپین کے قائم مقام سربراہ مملکت بنے۔
1989 کو اسپین میں فلپ گونزالیس کی پارٹی کو پارلیمنٹ کے انتخاب میں مکمل اکثریت ملی تھی۔
1990 میں امریکی صدر بل کلنٹن نے کانگریس سے جنگ کے خدشات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
1990 میںانگلینڈ اور فرانس کے درمیان سمندر کے نیچے سرنگ کی تعمیر ہوئی تھی سمندر کے نیچے یہ پہلی سوکھی سرنگ ہے۔
1991 کومغربی ایشیا امن کانفرنس میں میخائل گورباچیف نے سوویت یونین میں عدم استحکام کی بات کہی۔
1992 میںلوانڈا (انگولا) میں سرکاری فوج اور یونیٹا باغیوں کے مابین زبردست لڑائی ہوئی۔
2000 میڈریڈ میں کار بم دھماکہ میں اسپین کی سپریم کورٹ کے جسٹس، ان کے باڈی گارڈ، اور ڈرائیور ہلاک اور 66 افراد زخمی۔
2004 اسامہ بن لادن کے پہلا ویڈیو ٹیپ جاری کرکے 11 ستمبر کے طرز پر مزید حملوں کی وارننگ دی۔
2006 مراقش نیوکلیائی دہشت گردی سے نپٹنے کے لئے امریکہ اور روس کی قیادت والی عالمی مہم میں شامل ہونے والا پہلا عرب ملک بنا۔

قومی
1883 آریہ سماج کے بانی سوامی ویویکانند کا انتقال۔
1887ء کومشہور بنگالی ادیب سوکمار رائے کی پیدائش ہوئی تھی۔
1909 میں مشہور سائنسداں ہومی جہانگیر بھابھا کی پیدائش ہوئی۔
1945 ہندوستان اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
1956 ہندوستان کے پہلے پانچ ستارہ اشوک ہوٹل کا دہلی میں افتتاح۔
1992ء میں ہندستان اور چین سرحدی تجارت کے لئے ایک دیگر مرکز کھولنے اور امن برقرار رکھنے کے لئے رضامند ہوئے۔

Login to post comments