×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

یکم نومبر کے اہم واقعات

October 31, 2014 190

1570 میںنیدرلینڈ میںسیلاب سے ایک ہزار لوگ مارے گئے۔
1604ء کوولیم شیکسپیئر کا ڈرامہ ‘اوتھیلو’ پہلی بار اسٹیج پر ہوا۔

1755 پرتگال کے لزبن میں تباہ کن زلزلہ اور سونامی سے 60 ہزار سے زائد فرار کی موت۔
1765ء میںبرطانیہ کے نوآبادیات میں اسٹامپ قانون نافذ ہوا۔
1861 امریکہ میں خانہ جنگی کا آغاز۔
1886 سری لنکا میں معروف تعلیمی ادارے آنند کالج کا قیام۔
1894 میںپیرس کے معالج ڈاکٹر راوکس نے ڈپتھیریا کی ویکسن ایجاد کی۔
1913 امریکہ کے سان فرانسکو میں تارک ناتھ داس نے غدر کا آغاز کیا۔
1914 میںجرمنی کے پانچ بحری جنگی جہازوں نے پہلی جنگ عظیم کے دوران کرونیل جنگ میں دو برطانوی جہازوں کو ڈبو دیا جس میں 1600 لوگ مارے گئے۔
1919کو پہلی جنگ عظیم میں شکست کے بعد آسٹریا کی نیشنل اسمبلی نے جمہوریہ بنانے سے متعلق قانون بنایا تھا۔
1922 ترکی میں سلطنت عثمانیہ کے آخری سلطان نے تحت چھوڑا۔
1940میںدوسری جنگ عظیم میں برطانوی طیاروں نے اٹلی پر پہلی بار بمباری کی۔
1951 امریکہ نے نیواڈا تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1955 میں لزبن میں زلزلہ سے 60 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
1958 سابق سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1961 میںالجیئرس میں 80 افراد مارے گئے۔
1963 میںجنوبی ویتنام میں فوجی انقلاب میں صدر این گوڈہن ڈیم اور ان کے بھائی کا قتل ہوا۔
1974 برازیل کے پاویالاوو میں آگ لگنے سے 189 افراد ہلاک
1996 سری لنکا کے سابق صدر جے وردھنے کا 90 برس کی عمر میں انتقال۔
2002 اسرائیل کے پہلے ایر کمانڈر ایر یزرائل امیر کا انتقال۔

قومی

1858 ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کی حکمرانی برطانیہ کے شاہی خاندان کو سونپی۔
1881 کلکتہ ٹرام ویز کمپنی نے پہلی بار سیالدہ اور آرمینین گھاٹ ٹریک پر گھوڑوں سے جلنے والی ٹرام گاڑی چلائی۔
1950 مغربی بنگال کے چترنجن لوکو موٹیو کمپنی سے پہلی بار ریل بھاپ انجن بن کر تیار۔
1954 فرانس کے زیر انتظام علاقوں پانڈیچری، کری کول، ماہے اور یانون کو ہندوستان کے حوالے کیاگیا۔
1956 مدھیہ پردیش، آندھرا پردیش اور کیرالہ نئی ریاستیں بنیں۔
1956 دلی ہندستان کا مرکزی زیر انتظام علاقہ بنا
1956 کو دہلی بھی انڈومان اور نکوبار کے ساتھ مرکزی زیر انتظام علاقہ بنا۔
1961 کو ہندوستان ایروناٹکس کے مسافر بردار جہاز ایوری ایچ ایس 748 نے پہلی بار تجرباتی پرواز کی۔
1967 ہریانہ پنجاب سے علیحدہ ہوکر نئی ریاست بنی اور چنڈی گڑھ دونوں ریاستوں کی مشترکہ راجدھانی قرار پائی۔
1967 میںآل انڈیا ریڈیو نے بامبے،ناگپور اور پنے سے کمرشیل اشتہارات کا آغاز کیا۔
1973 لاکادیپ، منی کائے اور امین دیپ کا نام بدل کر لکشدیپ رکھا گیا۔ میسور کا نام بدل کر کرناٹک کیا گیا۔
1984 وزیراعظم اندر گاندھی کے قتل کے بعد راجیو گاندھی نے ہندستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔
2000 چھتیس گڑھ ریاست کا قیام ۔

Login to post comments