×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

2 نومبر کے اہم واقعات

November 01, 2014 266

:1470 انگلینڈ کے راجا ایڈورڈ کا قتل۔
1570 ہالینڈ کے ساحلی علاقوں میں آنے والی زبردست جوار بھاٹے میں ایک ہزار سے زائد

افراد ہلاک۔
1648 یوکرین میں 12 ہزار یہودیوں کا قتل۔
1774 رابرٹ کلائو نے انگلینڈ میں خودکشی کی۔
1841 افغانستان میں اکبر خان کی شاہ سجاع کے خلاف کامیاب بغاوت۔
1851 فرانس میں لوئس نیپولین بوناپارٹ نے اقتدار سنبھالا۔
1852 فرینکلن پئرس امریکہ کے صدر منتخب ہوئے۔
1913 امریکہ میں انکم ٹَیکس کا اعلان کیا گیا۔
1914 روس نے ترکی سے اعلان جنگ کیا۔
1917 پہلی عالمی جنگ کے دوران لڑائی میں پہلا امریکی فوجی مارا گیا۔
1918 پولینڈ آزاد ملک بنا
1936 لندن میں بی بی سی نے ٹیلی ویژن ٹیلی کاسٹ شروع کیا۔
1953 پاکستان اسلامک جمہوریہ بنا۔
1954 تائیوان اور امریکہ نے فوجی سمجھوتہ پر دستخط کئے۔
1955 کلارٹن اسکرڈٹ اور شافر نے پولیو وائرس دریافت کیا۔
1956 اسرائیل نے غزہ اور شام پر قبضہ کیا۔
1957 سوویت یونین نے خلائی شٹل اسپوٹنک روانہ کیا۔شٹل میں لائیکا نام کی کتیا بھی تھی۔
1978 ڈومنکا انگلینڈ سے الگ ہوکر آزاد ملک بنا۔
1978 امریکہ نے نیواڈا تجربہ گاہ سے ایٹمی تجربہ کیا۔
1982 افغانستان کے سالنگ سرنگ میں آگ لگنے سے ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک۔
1984 فرانس نے مورواورا جزیرے پر ایٹمی تجربہ کیا۔
1993 ایہود اولمرٹ یروشلم کے میئر منتخب کئے گئے۔
2004 جارج ڈبلیو بش دوسری بار امریکہ کے صدر بنے۔
2007پاکستان میں جنرل پرویز مشرف نے ایمرجنسی کا اعلان کیا اور ملک کے چیف جسٹس کو برطرف کردیا۔

قومی

1534 سکھ کے گرو رام داس کی پیدائش
1618 مغل بادشاہ اورنگ زیب کی پیدائش
1838 ممبئی میں دی بامبے ٹائمز اور جنرل آف کامرس نے اخبار ٹائمس آف انڈیا کی شروعات کی۔
1933 ہندستان کے ماہر اقتصادیات نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کی پیدائش
1948 ہندستان کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر کی۔
1962 چین کے حملہ کے پیش نظر ہندستان میں ‘گولڈ لیٹر منصوبہ’ کا اعلان کیا
2000 حکومت ہند نے ڈائریکٹ ٹو ہوم DTH نشریات شروع کی۔

Login to post comments