×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

4 نومبر کے اہم واقعات

November 03, 2014 224

1509 الفانسو البرک نے پرتگالی وائسرائے کے طور پر ہندوستان میں عہدہ سنبھالا۔انہوں نے المدا کی جگہ لی تھی۔
1856 جیمس بوچنان امریکہ کے

صدر منتخب
1879 ایلکنس نے ریفریجٹنگ آلات کا پیٹنٹ کرایا۔
1911 فرانس اور جرمنی مراقش اور کانگو کے بارے میں معاہدہ پر دستخط کئے۔
1914 روس نے ترکی کے ساتھ جنگ کا اعلان کیا۔
1924 امریکی صدر کالوین کولیڈیگے دوبارہ صدر منتخب ہوئے۔
1946 اقوام متحدہ کے تحت تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم کا قیام۔
1948 ٹی ایس ایلیوٹ کو ادب کا نوبل انعام ملا۔
1956 اسرائیلی فوج سوئز نہر پہنچی۔
1962 امریکہ نے جونسٹن جزیرے پر ایٹمی تجربہ کیا۔
1966 اٹلی کی ارنو ندی میں بھیانک سیلاب سے سیکڑوں لوگوں کی موت۔
1972 بنگلہ دیش نے آئین کو نافذ کیا۔
1978 سوویت یونین نے ایٹمی تجربہ کیا۔
1979 ایرانی بنیاد پرستوں نے تہران میں امریکی سفارت خانہ پر قبضہ کرکے 90 لوگوں کو یرغمال بنالیا اور 52 افراد کو 444 دنوں تک قید میں رکھا۔
1980 ری پبلکن پارٹی کے رونالڈ ریگن ڈیموکریٹک پارٹی کے جمی کارٹر کو ہراکر امریکہ کے صدر منتخب ہوئے۔
1990 عراق نے کہا کہ وہ ایک خطرناک جنگ کی تیاری کررہا ہے۔
2003 سری لنکا کی صدر چندریکا کمارا تنگا نے سری لنکا میں ایمرجینسی نافذ کیا۔

قومی
1822 دہلی پانی سپلائی منصوبہ کا باقاعدہ طور پر آغاز
1889 مجاہد آزاد جمنا لال بجاج کی پیدائش
1915 فیروز شاہ مہتہ کی وفات
1936 کمپیوٹر کے نام سے مشہور شکنتلا دیوی کی پیدائش
1947 میجر سوم ناتھ شرما بہادری کا سب سے بڑا انعام پرم ویر چکر حاصل کرنے والے پہلے ہندستانی بنے۔
1951 وجے مرچنٹ نے انگلینڈ کے خلاف اپنی آخری ٹسٹ میں اننگز میں 154 رن بنائے۔
1954 ہمالیائی کوہ پیمائی ادارے کا دارجلنگ میں قیام
1970 ہندستان میں کتھک کنگ کے نام سے مشہور پنڈت شمبھو مہاراج کی وفات
1984 او بی اگروال امیچور اسنوکر میں عالمی چیمپئن بنے۔

Login to post comments