×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

5 نومبر کے اہم واقعات

November 05, 2014 200

1630  اسپین اور انگلینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔
1725  اسپین اور آسٹریلیا کے درمیان خفیہ معاہدہ۔
1811  ایلسواڈور نے

اسپین کے خلاف اپنی تحریک آزادی کا  بگل بجایا۔
1827  والٹر ہوگن نے لگاتار چوتھی مرتبہ پی جی او  چیمپئن شپ کا خطاب جیتا۔
1910  برطانیہ، فرانس اور روس نے ترکی کے خلاف جنگ  کا اعلان کیا۔
1911  اٹلی نے ترکی پر حملہ کرکے تریپولی اور  سائرینکا  خطوں کو قبضہ میں لیا۔
1912 ڈیموکریٹک امیدوار ووڈرو ولسن امریکہ کے صدر  منتخب ہوئے۔
1914 پہلی عالمی جنگ میں فرانس نے ترکی کے خلاف  اعلان جنگ کیا۔
1950  برطانوی اور فرانس کی افواج مصر میں اتریں۔
1965 روڈیشیا ’اب زمبابوے‘ کے وزیر اعظم ایان اسمتھ  نے برطانیہ سے آزادی کی ایک طرفہ اعلان کرنے سے  پہلے ہنگامی حالات کا اعلان کیا
1974  والٹر ای واشنگٹن امریکہ کی راجدھانی واشنگٹن  ڈی سی کے پہلے منتخب میئر بنے۔۔
1978 ایران میں شاہ کے خلاف پرتشدد مظاہرہ کے بعد وزیر  اعظم جعفر شریف ایمانی نے استعفی دیا۔
1989 بیسویں صدی کے عظیم پیانو نواز میں شمار کئے جانے  والے ولادیمیر ہیرووتز کا انتقال۔
1990 اسرائیل سے سبھی عربوں کو کھدیڑنے کی وکالت کرنے  والے امریکی نژاد یہودی ربی میر کہانے کا نیویارک  میں گولی مار کر قتل۔
1996 پاکستان کے صدر نے بدعنوانی، کنبہ پروری اور  بدانتظام حکومت دینے کے الزام میں بے نظیر بھٹو  کو برخاست کردیا۔
1996 ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار بل کلنٹن  دوسری بار  امریکہ کے منتخب ہوئے۔
1999 چین نے ’فالونگ گیگ‘ کے لیڈروں کے خلاف جرائم  کا مقدمہ چلانے کا اعلان کیا۔
2003 یوروپی یونین کے ایگزی کیوٹیو کمیشن نے دس نئے  ممبران کو شامل کرنے کے لئے آخری منظوری دی۔
قومی
1556  اکبر اور ہیمو کے درمیان پانی پت کی دوسری جنگ  شروع ہوئی اس جنگ میں ہیمو کی شکست ہوئی،اور وہ مارا گیا۔
1870  چترنجن داس کی پیدائش ہوئی۔
1929  ہندستانی ریڈ کراس سوسائٹی کا قیام عمل میں  آیا۔
1927  وائس رائے لارڈ ارون نے مہاتما گاندھی سمیت کانگریس  کے دیگر لیڈران سے ملاقات کی
1945  سبھاش چندر بوس کی آزد ہند فوج (انڈین نیشنل  آرمی) کے جوانوں کے خلاف لال قلعہ میں مقدمہ کی  سماعت شروع۔

Login to post comments