×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

6 نومبر کے اہم واقعات

November 05, 2014 223

1844  اسپین نے ڈومنکن ری پبلک کو آزاد کرنے کا اعلان کیا۔
1880  ابراہم لنکن امریکہ کے سولہویں صدر منتخب ہوئے۔
1911 ڈکٹیٹر

پورفیوریو ڈیاج کے خلاف بغاوت کی قیادت کرنے والے فرانسسکو مدیرو میکسیکو کے صدر بنے۔
1923  سوویت یونین نے ہفتہ میں پانچ دن والے کلینڈر کا استعمال کیا۔
1943  جاپان نے دوسری عالمی جنگ کے دوران انڈومان نکوبار جزائر نیتا جی سبھاش چندر بوس کو سونپ دیا۔ جزیرے کا نام بدل کر شہید اور سوراج جزیرہ  رکھ دیا گیا۔
1958  سوویت یونین کے ہنگری پر حملہ کے خلاف اسپین اور نیدر لینڈ نے اولمپک سے ہٹنے کا فیصلہ کیا۔
1962 اقوام متحدہ نے ایک تجویز پاس کرکے جنوبی افریقہ کی نسلی امتیاز پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے ممبر ممالک سے اس کے خلاف اقتصادی پابندی لگانے کی سفارش کی۔
1988  امریکی صدر رونالڈ ریگن نے غیر مقیموں کی بہتری سے متعلق بل پر دستخط کئے۔
1990 نواز شریف پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
1995 اسرائیل میں سابق وزیر اعظم اسحق ربین کا آخری رسومات ادا۔
2005 عراقی ایرویز کا ایک مسافر بردار طیارہ25 سال بعد پہلی بار ایران کی سرزمین پر اترا۔
2006 نکاراگوا میں ہوئے صدارتی چناو میں سابق مارکسی لیڈر ڈینیل اوٹیگا کی 16 سال بعد اقتدار میں  واپسی۔
قومی
1763  انگریزوں نے پٹنہ کو میر قاسم سے آزاد کراکر اپنے  قبضہ میں لیا۔
1888گاندھی جی نے بیرسٹر کی ڈگری حاصل کرنے کے لئے اینر ٹیمپال میں داخلہ لیا۔
 1962  قومی سکریٹری کونسل کا قیام عمل میں آیا۔
1996 آندھرا پردیش میں گردابی طوفان سے دو ہزار سے زائد افراد کی موت۔
1998 سیاچن اور ہمندپر ہند و پاک کے مابین مذاکرات بے نتیجہ ثابت۔
 2000  مسلسل 23 سال تک مغربی بنگال کا وزیراعلی رہنے کے بعد سرکردہ کمیونسٹ لیڈر جیوتی باسو سبکدوش ہوئے

Last modified on Wednesday, 05 November 2014 09:57
Login to post comments