×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

7 نومبر کے اہم واقعات

November 06, 2014 191

1733 فرانس اور اسپین کے درمیان ایسکوریال کا معاہدہ
1820 جیمس مونرو امریکہ کے پانچویں صدر منتخب
1867 ریڈیم

کی ایجاد کرنے والی میڈیم این ایس کیوری کی پیدائش۔
1915 آسٹریا کی آبدوز نے اٹلی کے مسافر بردار جہاز کو غرقاب کردیا اس میں 272 مسافر سوار تھے۔
1917 انگریزوں نے ترکی کو ہراکر فلسطین کے غازہ پٹی پر قبضہ کیا۔
1917 لینن نے روس کی حکومت سنبھالی۔
1918 مغربی سموا میں وبا سے 7542 افراد کی موت۔
1941 دوسری عالمی جنگ کے دوران برطانیہ نے جرمنی شہروں برلن، مین ہیم اور سرگیبیڈ پر ہوائی حملہ کیا۔
1944 اسپین میں ٹرین کے حادثہ کا شکار ہونے سے تقریباََ 500 مسافروں کی موت۔
1949 مصر کے شاہ فاروق نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا۔
1951 اردن میں آئین کو منظوری ملی۔
1968 سوویت یونین نے ایٹمی تجربہ کیا۔
1970 امریکہ میں فلوریڈا صوبہ کے ڈیٹونا بیچ میں نسلی دنگے بھڑکے۔
1972 صدر آر نکلسن جارج میک گورن کو ہراکر دوبارہ امریکہ کے صدر بنے۔
1973 امریکہ اور مصر نے دوبارہ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا۔
1981 فرانس نے ایٹمی تجربہ کیا۔
1982 ترکی میں آئین کا نفاذ۔
1990 میری رابنسن آئرلینڈ کی پہلی خاتون صدر بنیں۔
2002 ایران نے امریکہ میں تیار مصنوعات کے اشتہارات پر پابندی لگائی۔

قومی

1858 عظیم مجاہد آزاد بپن چندر پال کی پیدائش
1862 آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ ظفر دوم نے رنگون میں آخری سانس لی۔
1888 عظیم سائنس داں سی وی رمن کی پیدائش
1925 میرا بہن سرسوتی آشرم آئیں۔
1990 قومی مورچہ حکومت اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوئی۔

Login to post comments