×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

8 نومبر کے اہم واقعات

November 07, 2014 178

1864 ابراہم لنکن دوسری بار امریکہ کے صدر منتخب۔
1895 جرمن سائنسدان ولیم رونٹیگن نے ایکسرے کی تکنیک ایجاد کی۔


1939 جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر کے قتل کی ناکام کوشش۔
1940 دوسری عالمی جنگ کے دوران برطانوی کے فضائیہ نے میونخ شہر پر بمباری کی۔
1942 جرمنی کے ڈکٹیٹر اوڈولف ہٹلر نے سوویت یونین سنگھ کے شہر اسٹالن گراڈ پر قبضہ کرنے کا اعلان کیا۔
1945 ہانگ کانگ میں جہاز ڈوبنے سے 1550 مسافروں کی موت۔
1956 اقوام متحدہ نے سوویت یونین سے ہنگری سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا۔
1960 جان ایف کنیڈی امریکہ کے 35 ویں صدر منتخب۔
1988 چین میں زلزلہ سے 900 افراد کی موت
1990 عراق کے صدر صدام حسین نے آرمی چیف کو برخاست کردیا۔
1990 خلیج فارس میں ایک لاکھ اضافی امریکی فوجی بھیجے گئے۔
قومی
1965 ہندوستان اور برطانیہ کی سمندری حد طے ہوئی۔
1999 سچن تندولکر اور راہل دراوڑ نے ایک روزہ کرکٹ میں 331 رنوں کی شراکت کا عالمی ریکارڈ بنایا۔

Login to post comments