×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

10 نومبر کے اہم واقعات

November 10, 2014 165

1836 لوئس نیپولین کو امریکہ بھیجا گیا۔
1864 آسٹریا کے آرک ڈیوک میکسی ملن میکسیکو کے بادشاہ بنے۔
1918 جوزف

پلسوڈسکی نے پولینڈ کی آزادی کا اعلان کیا۔
1928ء میں ہیروہیتوجاپان کے نئے حکمراں بنے۔
1938ء میں ترکی کی ماڈرن سیکولر ریاست کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کا 57 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
1960 امریکہ میں شہری حقوق بل پاس ہوا۔
1964ء میں کینیا ایک جماعتی ملک بنا۔
1975 فلسطین کے رہنما یاسر عرفات نے اقوام متحدہ سے خطاب کیا۔
1989ء میں بلغاریہ کے مسٹر تودور زوکوف نے 35 برسوںکی حکمرانی کے بعد ملک کے سربراہ اور کمیونسٹ پارٹی کیچیف کا عہدہ چھوڑا۔
1997ء میں روس کے صدر بورس یلتسن اور چین کے صدر جیانگ ژیمن نے سرحدی تنازعہ کوختم کرنے کا اعلان کیا۔
2001میں عالمی تجارتی تنظیم کے اراکین نے چین کے داخلہکی شرطوں کو باقاعدہ طور پر منظوری دی۔
2003 میںجنوبی افریقہ کھیلوں کو ڈرگس سے پاک بنانے کے بین الاقوامی انسداد ڈوپنگ نظام میں شامل ہونے والا افریقی ملک بنا۔
2006ء میں آسکر ایوارڈ یافتہ اور ہالی ووڈ کے مشہور ویلن اسٹار جیک پالانس کا 87 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔

قومی
1659 مراٹھا شیواجی نے افضل خاں کو پرتاپ گڑھ قلع کے نزدیک قتل کیا۔
1698 کلکتہ ایسٹ انڈیا کمپنی کو فروخت کیا گیا۔
1848 انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر لیڈر سریندر ناتھ بنرجی کی پیدائش۔
1922 مہاتما گاندھی کو بیریسٹر کا خطاب ملا۔
1990 چندر شیکھر ملک کے آٹھویں وزیراعظم بنے۔

Login to post comments