×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

11 نومبر کے اہم واقعات

November 10, 2014 181

1493 برطانیہ کے سینٹ کولمبس کالج نے ہالینڈ میں چھوٹے جزیروں کا گروپ سبا دریافت کیا۔
1836 چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1918۔ پہلی عالمی جنگ ختم ہوئی جس میں ایک کروڑ سے زیادہ لوگوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔
1918۔ جوزف پلسوڈسکی نے پولینڈ کی آزادی کا اعلان کیا۔
1925۔ امریکی ماہر فزکس رابرٹ اینڈریوز ملّکین نے کوسمک کرنوں کی کھوج کی ۔
1942ء ۔ جرمن فوج نے فرانس میں داخل ہو کر لموجز اور وچی پر قبضہ کرلیا اور اسپین کی سرحد تک پہنچ گئیں۔ کورسیکا پر جرمنی اور اٹلی کی فوجوں نے قبضہ کیا۔
1943 امریکہ نے رابول پر ہوائی حملہ کیا۔
1952ء۔ موجد جان مولن اور وائن جاہنس نے کیلی فورنیا میں پہلا ویڈیو ریکارڈر لوگوں کے سامنے پیش کیا۔
1962ء۔ سویت شہر اسٹالن گراد کا نام بدل کر وولگو گراڈ کردیا گیا۔
1965ء۔روڈیشیا کے وزیراعظم ایان اسمتھ نے یک طرفہ طور پر برطانیہ سے آزادی کا اعلان کردیا۔
1975ء۔ 500 سال تک پرتگال کی غلامی کے بعد انگولہ نے آزادی حاصل کی۔
1983 امریکہ کے صدر رونالڈ ریگن جاپان کی اسمبلی ہاووس کو خطاب کرنے والے پہلے صدر بنے۔
1992ء۔ انگلینڈ کے چرچ نے صدیوں سے چلی آرہی روایت کو توڑکر خواتین کو پادری بنانے کی منظوری دی۔
1998۔ جاپانی وزیراعظم کیزو ابوچی ماسکو پہنچے۔ یہ 25 سال کے بعد کسی جاپانی رہنما کا روس کا پہلا دورہ تھا۔
1999ء ۔ بری طانوی پارلیمنٹ سے لارڈز کی 700 سال سے جاریموردثی رکنیت ختم ہوگئی ان کے اختیارات ختم کردیے گئے۔
2001ء۔ چین کو عالمی تجارت تنظیم کلب میں شامل کئے جانے کے ایک روز بعد تائیوان کو بھی رکنیت دے دی گئی۔
2004ء۔ فلسطینی صدر اور نوبل امن انعام یافتہ یاسر عرفات کی 75 سال کی عمر میں انتقال۔


قومی
1888 ہندوستان کے پہلے وزیرتعلیم مولانا عبدالکلام آزاد کی پیدائش۔
1958 دھماکہ خیز مادے بنانے والی سرکاری کمپنی ہندوستان ایکسپلوسیو لمیٹیڈ فیکٹری کا گومیا میں افتتاح۔
1973 نئی دہلی میں پہلی بین الاقوامی ڈاک ٹکٹ نمائش کا افتتاح۔

Login to post comments