×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

12 نومبر کے اہم واقعات

November 11, 2014 218

1554 میں برطانوی پارلیمنٹ نے رومن کیتھولزم کی ازسرنو تشکیل کی۔
1603 کو انگلینڈ میں سروالٹر ریلے کے خلاف بغاوت کا مقدمہ شروع ہوا تھا۔

1812میںنیپولین بوناپارٹ کے فوجی ماسکو سے ہٹتے ہٹتے سیمولنسک پہنچے۔
1866 میںجموریہ چین کے بانی ڈاکٹر سن یات سہن کی پیدائش ہوئی تھی۔
1912 اسپین کے وزیراعظم جوز کنالے جاز کو ایک بندوق بردار نے گولی مار کر قتل کردیا، بعد میں اسنے خود کو بھی گولی مار لی۔
1918 میں پہلی جنگ عظیم کے بعد آسٹریا جمہوریہ بنا۔
1923 اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش میں ہٹلر گرفتار۔
1927 میںلیون ٹراسکی روسی کمیونسٹ پارٹی سے برطرف کردیئے گئے اور جوسف اسٹالن کو وزیراعظم بنایا گیا۔
1927 میںامریکہ میں نیویارک شہر اور جرسی شہر کے درمیانسرنگ کا افتتاح کیا گیا۔
1930 کوپہلی گول میز کانفرنس لندن میں ہوئی جس میں ہندوستانی قومی کانگریس کے کسی نمائندے نے شرکت نہیں کی۔
1933 میںجرمنی کے الیکشن میں نازیوں کو 91 فیصد ووٹ کے ساتھ زبردست کامیابی ملی۔
1936 ایوزین او نوئل کو ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔
1937 کوجاپانی فوجوں نے شنگھائی (چین) قبضہ کرلیا۔
1941 میںسوویت افواج نے دوسری عالمی جنگ میں جرمن فوجوں کو ماسکو کے باہر روک دیا۔
1948 جاپان کے ایک جنگی جرائم ٹریبونل نے سابق وزیراعظم جنرل ہیڈکی توجو اور 6 ساتھیوں کو قانون توڑنے اور جنگ چھیڑنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی۔
1956 کوجانوس کاڈر نے اقوام متحدہ کے مشاہدین کو ہنگری میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
1963 جاپان میں ٹرین حادثہ میں 164 افراد کی موت۔
1964 میں اہوڈیشیا ہائی کورٹ نے سیاہ فام رہنما جوشوا انکومو کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا۔
1965 کواقوام متحدہ سلامی کونسل نے تمام ممالک سے رہوڈیشیا حکومت کو نہ (نہ) تسلیم کرنے کی اپیل کی۔
1970 مشرقی پاکستان میں سمندری طوفان میں کم ازکم دو لاکھ افراد ہلاک۔
1974 نسلی امتیاز کی پالیسیوں کیوجہ سے جنوبی افریقہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے معطل کیا گیا۔
1977 میں تیونس میں عرب لیگ کی پہلی میٹنگ ہوئی۔
1982 امریکہ نے نوادا تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1988 کوسری لنکا میں نسل تصادم میں 13 افراد مارے گئے۔
1989 برازیل میں 29 برسوں میں پہلی مرتبہ غیرجانبدارانہ طریقے سے صدر کا انتخاب مکمل ہوا۔
1990 جاپان کی راجدھانی میں بائیں بازو کے لوگوں کی طرف سے سلسلہ وار بم دھماکوں کے درمیان شاہ اکی ہیتو تخت پر بیٹھے۔
1991 میںمشرقی تیمور میں فوج نے آزادی حامی مظاہرین پر گولیاں چلائیں جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
1995 اے سی ٹی ایس 74 (اٹلانٹس 15) مدار میں پہنچایا گیا۔
1996 سعودی عربیہ کی جمبوجیٹ اور قزاقستان کے طیاروں کے درمیان ہندوستانیہوائی حدود میں ٹکر کے نتیجہ میں 349 افراد ہلاک۔
1998 کرد گوریلا لیڈر عبداللہ اوکیلان روم میں گرفتار ترکی نے انہیں حوالے کرنے کی مانگ کی۔
1999 شمالی مغربی ترکی میں زلزلے سے کم از کم 749 افراد ہلاک۔
2001 میں نیویارک سے پرواز کرنے کے بعد امریکی ایرلائنس کا طیارہ حادثہ کا شکار ہوا جس میں 265افراد مارے گئے۔
2004کو فلسطینی جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما یاسر عرفات کو ان کے ہیڈکوارٹر (رملہ) میں سپرد خاک کردیا گیا، جس کے ساتھ جدوجہد آزادی اور قربانی کے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا۔
2006 ریفرنڈم کی بنیاد پر جنوبی اوستیا جارجیا سے الگ ہوا۔
2007 مشہور ناول نگار ایرالیون کا انتقال۔
قومی
1781 کو انگریزوں نے ناگا پٹنم پرقبضہ کیا تھا۔
1912 میں شاعراختر الایمان پیدا ہوئے۔
1936 میںکیرلا میں سبھی ہندووں کیلئے مندروں کو کھولا گیا۔
1946 میں بنارس ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کا انتقال ہوا۔
1996 میںسعودی عربیہ کا طیارہ قزاقستان ایر کے طیارے سے ہندوستانی فضائی حدود(ہریانہ) میں ٹکرایا جس میں 349 افراد مارے گئے۔
2004 میںتاریخ کی عظیم فلم مغل اعظم بلیک اینڈ وائٹ سے 10مہینے کی محنت کے بعد رنگین پردے پر دوبارہ نمائش کیلئے پیش کی گئی۔

Login to post comments