×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

13 نومبر کے اہم واقعات

November 12, 2014 215

867ء کیتھولک پوپ کے عہدے سے سنت نکولس (اول) کے عہدے کی مدت ختم۔
1002ء انگریز راجہ اتھل ریڈ دوئم نے ڈنمارک کے شہریوں کا قتل عام کیا۔

1511 کو برطانیہ کےبادشاہ ہنری ہشتم یوروپی سیاست میں سرگرم ہوئے۔

1553 میںانگلینڈ میں جین گرے اور دیگر افراد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ شروع ہوا تھا۔
1775میںامریکی ریولیوشنری فوج نے مونٹیریال پر قبضہ کیا۔
1839ء امریکہ میں غلامی کے خلاف پہلی سیاسی پارٹی لبرٹی پارٹی کا اعلان
1850 میں اسکاٹ لینڈ کے مصنف رابرٹ لوئس اسٹفنسن کا جنم ہوا تھا
1864 میںیونان نے نیا آئین منظور کیا۔
1885 میں سربیا کی فوجنے بلغاریہ پر قبضہ کیا۔
1907میں فرانس میں دنیا کے پہلے ہیلی کوپٹر نے زمین سے دو میٹر اوپر پرواز کی۔
1913 کویونان اور ترکی میں امن معاہدہ ہوا۔
1918 میں جمہوریہ آسٹریا کا قیام عمل میں آیا۔
1921 میں امریکہ، فرانس، جاپان اور برطانیہ نے معاہدے پر دستخط کئے۔
1931ء امریکہ میں ہیتی کاراوے پہلی خاتون سنیٹر بنی۔
1935 میںمصر میں برطانیہ مخالف فساد بھڑکے۔
1942 کودوسری عالمی جنگ میں برطانوی فوج نے ٹبر پر دوبارہ قبضہ کیا اور گوائڈ کنال میں امریکیوں نے جاپانی فوج کو شکست دی۔
1945 میںسوکارنو انڈونیشیا کے صدر بنے۔
1945میںجنرل چارلس ڈے گال فرانس کے صدر منتخب ہوئے۔
1950 کوچینی حملے کے خلاف تبت نے اقوام متحدہ میں اپیل کی۔
1950 امریکہ نے پہلا عالمی ٹورنامنٹ ’برج کنٹیسٹ‘ جیتا۔
1960 اسپین کے ایک سنیما گھر میں آگ لگنے سے 152 افراد ہلاک۔
1961 میںکانگو سرکار نے کٹانگا میں قانون و انتظام کی حالت سدھارنے کے لئے اقوام متحدہ کی مدد طلب کی۔
1968 کوپاکستان کے اس وقت کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کو طلبہ کو تشدد پر آمادہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
1970 بنگلہ دیش کے چٹاگانگ میں طوفان میں 3 لاکھ افراد ہلاک۔
1970 شام میں فوجی بغاوت کے بعد لفٹننٹ جنرل حافظ الاسد وزیراعظم بنے۔
1974 کویاسر عرفات فلسطین تنظیم آزادی کے سربراہ بنے۔
1975 میں عالمی صحت تنظیم نے ایشیا کو چیچک سے پاک خطہ قرار دیا۔
1977 میںصومالیہ نے سوویت مشیروں کو ملک سے نکال دیا۔
1979 بنگلہ دیش کے چٹگاووں میں تباہ کن طوفان سے تین لاکھ لوگوں کی موت۔
1979 برطانیہ کے اخبار ’ٹائمس‘ نے ایک برس بعد پھر سے اشاعت شروع کی۔
1980 میںامریکی خلائی گاڑی وائزر اول نے زحل سے کلوزاپ تصویر زمین پر بھیجیں۔
1985میں کولمبیا کا نواڈو ڈیل روئز آتش فشاں پھٹا جس میں 25000 مارے گئے۔
1986 امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلائی گاڑی ایس۔199 خلا میں بھیجی۔
1994 سویڈن نے یوروپی یونین میں شامل ہونے پر اتفاق رائے کا اظہار کیا۔
1997 اقوام متحدہ نے ہتھیاروں کا معائنہ کرنے والی ٹیموں کو عراق سے ہٹایا۔
2002 عراق نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد 1441 پر آمادگی ظاہر کی۔

قومی

1780ء پنجاب کے مہاراجہ رنجیت سنگھ کی پیدائش
1909 میں مہاتما گاندھی انگلیڈ سے جنوبی افریقہ روانہ ہوئے۔ انہوں نے ایس ایس کلڈونان نامی جہاز پر ’ہند سوراج‘ لکھا۔

Last modified on Wednesday, 12 November 2014 10:59
Login to post comments