×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

14 نومبر کے اہم واقعات

November 13, 2014 212

1647 کوانگلینڈ کے شہنشاہ چارلس اول کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا گیا۔
1666 سیمول پے پے نے پہلی بار خون چڑھانے کا کام کیا۔

1775 کوامریکی افواج نے بینڈکٹ آرنلڈ کی قیادت میں کناڈا کے کیوبیک صوبے پر حملہ کیا۔
1890 کو زامبیسی اور کانگو کے بارے میںانگلینڈ اور پرتگال میں سمجھوتہ ہوا تھا۔
1918ء میںتھامس ماسریک چیکوسلواکیہ کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔
1918 میںجوزف پلسڈکی آزاد پولیڈ کے پہلے صدر بنے
1922 کوبی بی سی نے گھریلو ریڈیو خدمات شروع کیں۔
1927 میںپیٹرس برگ میں دنیا کے سب سے لمبے گیس ٹینک میں دھماکہ ہونے سے 26 لوگوں کی موت ہوئی۔
1935 میںامریکی صدر فرینکلین ڈی روزویلٹ نے فلپائن کو 1946 تک آزاد کر دینے کا اعلان کیا۔
1935 میںاردن کے شاہ حسین کی پیدائش ہوئی تھی۔
1939 وینزولا کی ریفائنری میں آگ لگنے سے 500 افراد ہلاک۔
1940 کودوسری جنگ عظیم میں جرمن طیاروں نے انگلینڈ کے کاونٹری شہر پر بمباری کی۔
1947 میں اقوام متحدہ نے آزادی کے سلسلے میں کوریا کے دعوے کو تسلیم کر لیا۔
1955 کو ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن کا افتتاح ہوا تھا۔
1957 کوبرطانیہ نے بحرین کو آزاد کردیا۔
1960 میں چیکو سلو واکیہ میں دو ریل گاڑیوں کی ٹکر میں 110 مسافر ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔
1969 کوچارلس کونراڈ اور ایلن بین نے دوسری بار چاند پر قدم رکھا۔
1960 میں پٹرولیم برآمدکار ملکوں کی تنظیم اوپیک کا قیام عمل میں آیا۔
1960 میںپٹرولیم برآمد کار ملکوں کی تنظیم اوپیک کا قیام عمل میں آیا۔
1965 میںامریکہ سرکار نے 90 ہزار فوجی ویتنام بھیجے۔
1969 کوچارلس کونراڈ اور ایلن بین نے دوسری بار چاند پر قدم رکھا۔
1970میں مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) میں سمندری طوفان سے تین لاکھ سے زائد افراد مارے گئے۔
1973 میںکناڈا نے اولمپک سکے بنانے شروع کئے۔
1975 کو اسپینی سہارا کے سلسلے میں مراقش اور موریطانیہ کے مابین معاہدہ ہوا۔
1977 کو مصر کے صدر انور سادات نے اسرائیل کی دعوت پر اسرائیلی پارلیمنٹ کو خطاب کرنے کا فیصلہ کیا۔
1979 میں تہران میں امریکی سفارتخانہ کے محاصرے کے بعد صدر جمی کارٹر نے امریکی بینکوں میںسبھی ایرانی کھاتے ضبط کرنے کا حکم دیا۔
1981میںسنیگال اور زامبیا نے آپس میں ملکر وفاق بنایا۔
1988 میں فلسطینی قومی کونسل نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 242 پر دستخط کرکے اسرائیل کو منظوری دی۔
1989 کو نامیبیا کے الیکشن میں قوم پرست تحریک سواپو کو واضح اکثریت ملی۔
1990 میں برلن میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں کو ہٹانے کیلئے حفاظتی دستوں نے 300 افراد کو گرفتار کیا تو 70 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
1991 کوشہزادہ نروتم سہانوک 13 برس بعد کمبوڈیا واپس لوٹے۔
1991 میں ایل سیلواڈور کے چھاپہ ماروں نے حکومت کے ساتھ امن معاہدہ ہونے تک تمام کاروائیاں موقوف کرنے کا اعلان کیا۔
1994 میںانگلینڈ اور فرانس کے درمیان سمندر کے نیچے سرنگ سے ہوکر پہلی ریل گاڑی چلی۔
1996 میںایک نیا پوسٹ کارڈ ’کمپٹیشن پوسٹ کارڈ‘ جاری کیا گیا جس کی شروعاتی قیمت دو روپئے تھی ۔
1999 میںافغانستان کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندی نافذ ہوئی۔
2002ء میں تاریخ میں پہلی بار پوپ نے اٹلی کی پارلیمنٹ کو خطاب کیا۔

قومی
1681 ایسٹ انڈیا کمپنی نے بنگال کو الگ صوبہ بنانے کا حکم دیا۔
1889 ملک کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی پیدائش۔
1914 میںپانچ روپیہ کے نوٹوںپر آٹھ زبانوں میں چھپائی شروع ہوئی۔
1955 ملک میں بیمہ کارپوریشن کی تشکیل۔
1957ء سے پنڈت نہرو کی یوم پیدائش پر یہ دن بال دیوس کے طور پر منایا جانے لگا۔

Login to post comments