×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

15 نومبر کے اہم واقعات

November 14, 2014 182

1492 کو مشہور مہم جو کرسٹوفر کولمبس نے تمباکو کے استعمال کے بارے میں اپنی ڈائری میں لکھا۔
1577 کوانگلینڈ کے سرفرانسس ڈریک بحری راستے سے

دنیا کے سفر پر نکلے۔
1621 کوجہانگیر کی فوج نے کانگڑا کے قلعہ پر قبضہ کیا۔
1708 میںبرطانوی سیاست داں ولیم پٹس کی پیدائش ہوئی تھی۔
1731 میںانگریزی شاعر ولیم کا جنم ہوا تھا۔
1791ء میںامریکہ کے جارج ٹاوون میں پہلا کیتھولک کالج کھلا۔
1834 برلن میں منعقدہ قومی سمینار میں افریقہ کو کالونی بنانے کی تجویز سامنے آئی
1889 میںبرازیل کے شہنشاہ پیڈرو دوئم نے تخت چھوڑ دیا اور برازیل جمہوری ملک بنا۔
1904 میںدنیا کا پہلا سیفٹی ریزر بنانے والے کیمپ جلیٹ کو پیٹنٹ حق دیا گیا۔
1920 جنیوا میں لیگ آف نیشن کی پہلی میٹنگ ہوئی۔
1939 جرمنی کے نازیوں نے پولینڈ کے یہودیوں کو مارنا شروع کیا۔
1955ء میں پولینڈ اور یوگوسلاویہ نے تجارتی سمجھوتہ پر دستخط کئے
1977 امریکی صدر جمی کارٹر نے ایران کے شاہ کا خیر مقدم کیا۔
1988 تنظیم آزادی فلسطین نے فلسطین ریاست کا دعوی پیش کیا اور اسرائیل کے وجود کو تسلیم کیا۔

قومی

1621 کانگڑا قلعے پر مغل حکمراں جہانگیر کی فوج نے قبضہ کیا۔
1830 راجہ رام موہن رائے انگلینڈ کے لئے روانہ ہوئے۔
1913 ساہتیہ کا نوبل انعام رابندر ناتھ ٹیگور کو دیئے جانے کی خبر ملی۔
1949 ناتھورام گوڈسے اور نارائن دتہ تریے کو مہاتما گاندھی کے قتل کے الزام میں سولی پر لٹکایا گیا۔
1982 ونوبابھاوے نے پونار آشرم میں آخری سانس لی۔
2000ء میںجھارکھنڈ کی ملک کی 28 ویں ریاست کے طور پر تشکیل کی گئی۔

Login to post comments