×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

16 نومبر کے اہم واقعات

November 15, 2014 247

1380 میںفرانس کے شاہچارلس ششم نے اپنے ملک کے شہریوں پر کبھی بھی ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا۔
1776 میںامریکہ انقلاب کے دوران برطانوی فوج

نے واشنگٹن قلعہ قبضہ کیا۔
1797 میں برطانیہ بحری فوج بحر اٹلانٹک سے ہٹی تھی برطانوی بحریہ اسی دن 1799 کو بحرروم سے واپس لوٹ گئی۔
1848 کوروم میں بغاوت ہوئی۔
1860 میں ہندوستانسے بندھوا مزدوروں کا پہلا گروپ ناٹال (افریقہ) پہنچا۔
1889 میںڈرامہ نگار جارج ایف کاف مین کی پیدائش ہوئی تھی۔
1893 برطانوی مصلح اینی بسینٹ توتی کورین پہنچیں۔ انہوں نے ہندستان کی قوم پرستی کی سیاست میں اہم رول ادا کیا۔
1894 میں کردستان میں ترکوں نے چھ ہزار امینیائی لوگوں کو قتل کیا۔
1907 میںاوکلہاما امریکہ کا 46 واں صوبہ بنا۔
1914 میںامریکہ میں وفاقی نظام کا باقاعدہ طور پر نفاذ ہوا
1918 میںہنگری آزاد جمہوریہ بنا۔
1930 پہلی گول میز کانفرنس شروع۔
1933 امریکہ اور روس میں سفارتی تعلقات قائم۔
1933 میںبرازیل کے صدر گوسیلو ورگاس ڈکٹیٹر بن بیٹھے۔
1933ء کوامریکہ اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔
1938 میںڈاکٹر البرٹ ہوفمین نے سویٹرلینڈ میں پہلی بار ایل ایس ڈی نامی ڈرگ کو بنایا، شروع میں اسے لوگوں کو ذہنی پریشانیوں سے چھٹکارا دلانے کیلئے استعمال کیا گیا۔
1941ء میں نازی جرمنی نے دوسری عالمی جنگ میں ماسکو پر دوسری مرتبہ حملہ کیا لیکن ناکامی ہاتھ لگی۔
1945 میںیونیسکو کا قائم عمل میں آیا۔
1952ء کوفیلڈ مارشل پاپاغوث نے یونان میں حکومت قائم کی۔
1967 میںقبرص کی لڑائی میں 23 ترکی سپاہی مارے گئے’
1960 میںگون ود دی ونڈ‘ کے اداکار اور آسکر ایوارڈ یافتہ امریکہ کے کلارک گیبل کا انتقال ہوا۔
1968ء میںسوویت یونین نے سب سے بڑے سیٹیلائٹ کو خلاء میں روانہ کیا۔
1972ء کووسطی یورپ میں ہتھیاروں کی تخفیف کے بارے میں امریکہ اور یوروپی ممالک نے سوویت یونین کو بات چیت کے لئے مدعو کیا۔
1987ء میںایران کے شاہ رضا پہلوی نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بات چیت کے لئے امریکہ کا سفر کیا۔
1988 ایستونیا نے اندرونی خودمختاری کا اعلان کیا۔
1988 پاکستان میں 11 برس بعد ہوئے چناو میں بے نظیر کامیاب۔
1989ء میں جنوبی افریقہ کے صدر ایف ڈبلیو ڈی کلارک نے عوامی سہولیات میں تفریق سے متعلق قوانین کو کالعدم قرار دینے کا اعلان کیا۔
1990ء کو ہنگری نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے سوویت یونین سے درآمد میزائلوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔
1992ء میں روس کے صدر بورس یلتسین نے بحران سے نپٹنے کا منصوبہ پیش کیا۔
1992 میں سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد پہلے انتخابات میں لتھوانیا کے سابق کمیونسٹوں کی ڈیموکریٹک لیبر پارٹی شاندار جیت۔
1995 میںاقوام متحدہ نے بوسنیا کے سرب لیڈر رڈاون کارزک اور ان کے فوجی کمانڈر راتکو مالڈک پر قتل عام کا الزام لگایا۔
1997 میں فرینچ کمیونسٹ پارٹی کے 22 سال تک لیڈر رہے جارج مارکائس کا انتقال ہوا۔
2000 میںبل کلنٹن امریکہ کے پہلے ایسیصدر بنے جو ویتنام جنگ کے بعد پہلی بار ویتنام گئے۔

قومی
1713 مراٹھا حکمراں شاہو نے بالاجی وشواناتھ کو پیشوا نامزد کیا۔
1835 جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی پیدائش۔
1846 میں اکبر الہ آبادی کی پیدائش ہوئی۔
1893 میں محترمہ اینی بیسنٹ توتی کرین پہنچی۔
1930 کولندن میں پہلی گول میز کانفرنس شروع ہوئی لیکن اس میں انڈین نیشنل کانگریس کا کوئی نمائندہ شامل نہیں ہوا۔

Login to post comments