×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آئی وری کوسٹ(Ivory coast)

آذر 01, 1393 0 285

آیوری کوسٹ غیر ترقی یافتہ ملک ہے ۔۹۰ فیصد آبادی زراعت ، جنگلات اور مچھلی پکڑنے کے کام میں لگی ہے۔ آیوری کوسٹ دنیا میں کافی

پیدا کرنے والے ممالک میں تیسرا بڑا ملک ہے۔افریقہ میں قیمتی عمارتی لکڑی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔

ملک کا نام : ریپبلک کوٹے ڈی آئیوری
دارالسلطنت : ابدزان
رقبہ : 322,462مربع کلو میٹر
آبادی : 17,298,040
زبانیں : قبائلی ، فرنچ
خواندگی : 50.0 فیصد
مذہب : اسلام اور عیسائی
سکہ : فرینک سی ایف اے (۱ امریکی ڈالر 528.29=فرینک سی ایف اے)
فی کس آمدنی : 1,420ڈالر
آزادی : ۷ اگست ۱۹۶۰؁

Last modified on شنبه, 01 آذر 1393 10:11

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.