×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کوریا (جنوبی)Korea (South)

آذر 13, 1393 0 203

دوسری جنگ عظیم میں امریکہ نے جنوبی کوریا پر اور روس نے شمالی کوریا پر قبضہ کرلیا تھا۔ ملک اقتصادی حالت میں زرعت کی بڑی

اہمیت ہے۔ اہم فصل چاول ہے، گیہوں ، جو اور آلو کی بھی کھیتی ہوتی ہے۔ ملک میں کوئلہ کے بڑے ذخائر ہیں اسکے علاوہ لوہا، ٹنگسٹن، گریفائٹ اور فلورائڈ بھی نکلتا ہے۔ نئی صنعتوں میں الیکٹرانک، اسٹیل اور پیٹرولیم نے بڑی ترقی کی ہے۔

ملک کا نام : ریپبلک آ ف کوریا
دارالسلطنت : سول
رقبہ : 98,859مربع کلو میٹر
آبادی : 48,422,644
زبانیں : کوریائی
خواندگی : 98.1فیصد
مذہب : عیسائی، بودھ، کنفیوشش کا چینی مذہب اور لامذہبیت
سکہ : وون ( امریکی ڈالر =۱۷۰ وون )
فی کس آمدنی : 1,020ڈالر
آزادی : ۱۵ اگست ۱۹۴۵؁

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.