×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

28دسمبر کے اہم واقعات

December 27, 2014 262

1828  جاپان کے اشیگو میں 8ء6 کی شدت والے زلزلے سے 30ہزار افراد ہلاک۔
1895  دنیا کا پہلا سنیما گھر پیرس میں کھلا۔

1903  شکاگو کے اروکس تھیٹر میں اگ لگنے سے 602 افراد ہلاک۔
1906  ایکواڈور نے آئین اپنایا۔
1908  اٹلی کے میسینا میں آئے زلزلہ سے 80 ہزار افراد کی موت۔
1921  پرنس آف ویلز نے وکٹوریہ میموریل کا افتتاح کیا۔
1967  میوریل سائبرٹ نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں  سیٹ جیتنے والی پہلی خاتون بنی۔
1969  سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1974  پاکستان میں 3ء6 کی شدت والے زلزلے سے 5200 افراد ہلاک۔
1975  پاکستان میں زلزلہ سے 4 ہزار افراد کی موت۔
1976  امریکہ نے نیودا تجرباتی مقام پر نیوکلیائی  تجربہ کیا۔
 1976  ونی منڈیلا جنوبی افریقہ سے جلاوطن کردی گئیں۔
1981  ورجینیا کے نارفورک میں پہلی امریکی ٹیسٹ ٹیوب  بے بی ایلزبتھ گارڈ کر کا جنم۔
1981  سلمان رشدی کو مڈنائٹ چلڈرن ناول کے لئے بکر ایوارڈ۔
1985  امریکہ نے نیوادا میں ایٹمی تجربہ کیا۔
2009  پاکستان کے کراچی شہر میں ایک خودکش دھماکہ  میں 43 لوگ مارے گئے۔

قومی
 1688  اورنگ زیب نے شیواجی کے بیٹے سامبھا جی کو حراست میں لیا اور ایذائیں دیکر ان کا قتل کردیا۔
1885  مشہور وکیل وی سی بنری کی صدارت میں انڈین نیشنل کانگریس کا پہلا اجلاس ممبئی میں شروع ہوا۔
1896  کولکتا میں منعقد انڈین نیشنل کانگریس کے اجلاس میں وندے ماترم گایا گیا۔
1921  پرنس آف ویلس نے کلکتہ میں وکٹوریہ میموریل ہال کا افتتاح کیا، جو بعد میں شہنشاہ ایڈورڈ (8)  بنے۔
1926  امپیریل ایئرویز نے ہندستان اور انگلینڈ کے درمیان مسافر اور ڈاک سروس شروع کی۔
1928  ہندستان میں پہلی بار فلم میلوڈی  آف لو کی نمائش۔
1931  دوسری گول میز کانفرنس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم۔
  1972  ممتاز مجاہد آزادی اور آزاد ہندستان کے پہلے گورنر جنرل سی راج گوپال آچاری کا انتقال۔
1983  کرکٹ کھلاڑی سنیل گواسکر نے 30 ویں سنچری بناکر آسٹریلیا کے مایہ ناز کھلاڑی ڈان بریڈمین کا (29 سنچریاں) ریکارڈ توڑا۔
1984  نوجوان لیڈر راجیو گاندھی کی  قیادت میں  کانگریس نے الیکشن جیتا۔

Last modified on Saturday, 27 December 2014 09:55
Login to post comments