×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

29دسمبر کے اہم واقعات

December 29, 2014 300

1911ء میںسن یات سین جمہوریہ چین کے پہلے صدر بنے۔
 1937 میںآئرلینڈ نے  آئین کو منظور کیا۔
1940  جرمن جنگی

طیاروں نے لندن کے سٹی سینٹر پر  ہزاروں بم گرائے جس کے بعد وہاں بھیانک آگ لگ  گئی۔
 1944ء میںدوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت یونین کے ٹینک بڈاپیسٹ میں داخل ہوئے۔
1949  ہنگری نے صنعتوں کو سرکاری تحویل میں لیا۔
1968  اسرائیل نے 13 لبنانی طیاروں کو تباہ کیا۔
1981  امریکی صدر رونالڈو ریگن نے پولینڈ میں مارشل لاء  لاگو کرنے میں مبینہ رول   ادا کرنے پر سوویت یونین کے خلاف اقتصادی پابندی کا اعلان کیا۔
1983  امریکہ نے یونیسکو سے نام واپس لینے کا اعلان کیا۔
1988  آسٹریلیا کا وکٹورین ڈاک گھر میوزیم بند ہوا۔
1994  بنگلہ دیش کی خالدہ ضیاء سرکار نے استعفی دیا۔
1997  ہانگ کانگ میں برڈ فلو کی روک تھام کے لئے مرغے  مرغیاں اور چوزوں کو مارنے کا عمل شروع کیا گیا۔

قومی
 1530  مغل بادشاہ بابر کے انتقال کے بعد اس کے بیٹے  ہمایوں تخت نشیں ہوئے۔
1884   انڈین نیشنل کانگریس کے پہلے صدر ڈبلو سی بنرجی  کی کلکتہ کے خضر پور میں پیدائش۔
 1911  معروف ادیب، شاعر اور صحافی مہاویر پرساد دویدی  کا 74 برس کی عمر میں انتقال۔
1949  ہندستان کے مشہور کرکٹ کھلاڑی سید مجتبی  حسین کرمانی کی مدراس میں پیدائش۔
 1957ء میں جنگی جہاز آئی این ایس کا میسور میں پانی میں اتارا گیا۔
1968  گجرات کے معروف ڈرامانگاری چنی لال کالی داس  کا انتقال۔
  1969ء کودرگاپور فولاد کے کارخانے کا افتتاح ہوا۔
1972  کلکتہ میٹرو ریل سروس کی تعمیر کا کام شروع  ہوا۔
1977 بمبئی میں دنیا کا سب سے بڑا اوپن ٹھیٹر ڈرائیو ان کا افتتاح۔
 1983 میںگاوسکر نے  ہندوستانی کھلاڑی کے طور پر ٹسٹ کرکٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 236 رن کا اسکور بنایا۔
1984  ہندوستان کے وزیر اعظم راجیو گاندھی نے پارلیمانی  انتخابات میں کامیابی کا پرچم لہرایا۔

Login to post comments