×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

04 جنوری کے اہم واقعات

January 03, 2015 331

46 قبل مسیح میں  رومن حکمراں جولین سیزر نے رسپینا کی لڑائی میں ٹائٹس، لیبنیس کو ہرایا۔
 1642 میںانگلینڈ کے بادشاہ

چارلس اول نے  ملک کو خانہ جنگی کی آگ میں جھونکنے والے ممبران پارلیمنٹ کی گرفتاری کیلئے فوج بھیجی۔
 1762 میں برطانیہ نے  اسپین اور نیپلس کے خلاف خانہ جنگی کا اعلان کیا۔
  1865 میںنیویارک اسٹاک ایکسچنج نے  نیویارک شہر میں وال اسٹریٹ کے قریب اپنا پہلا مستقل صدر دفتر کھولا۔
 1906 کوپرنس آف ویلس نے کلکتہ میں وکٹوریہ میموریل ہال کی بنیاد  رکھی، وہ بعد میں حکمراں جارج  پنجم بنے۔
 1923 کو اپنے آخری وقت میں  سوویت یونین کے انقلابی رہنما ولادیمیر لینن نے ایک خط میں پارٹی کے جنرل سکریٹری اسٹالن کو ان کے رویے کی وجہ سے عہدے سے ہٹانے کی وکالت کی تھی۔
 1948 کو برما کو برطانوی حکومت سے آزادی ملی۔
 1951 میں چین نے شمالی کوریائی فوج نے جنوبی کوریائی راجدھانی سول پر قبضہ کیا۔
 1958 میں سوویت یونین نے دنیا کا پہلا خلائی سیٹیلائٹ اسپوتنک ۔1 کا کامیاب تجربہ کیا۔
 1964 کو پوپ جان پال ششم نے یروشلم کا دورہ کیا کسی عیسائی مذہبی رہنما کا یروشلم کا یہ پہلا دورہ تھا۔
 1965 کو  امریکہ میں پیدا ہونے والے برطانیہ کے نوبل انعام یافتہ، شاعر اور ڈرامہ نگار ٹی ایس ایلیٹ کا انتقال ہوا۔
 1978۔ برطانیہ میں فلسطین آزادی تنظیم کے نمائندے سعید ہمانی کا لندن میں قتل۔
 1998کوالجیریا کے ولایا آف ریلی جانے تنظیم نے  170 لوگوں کو قتل کیا۔
  1999 میںاسلام آباد مسجد میں شیعہ مسلمانوں پر   بندوق برداروں نے گولیاں چلائیں جس میں 16 افراد کی موت ہوئی اور 125 زخمی ہوئے۔
 2004میںناسا کا خلائی شٹل سپریٹ مریخ پر  اترا۔
2004 ۔ افغانستان میں مختلف جنگجو گروپ لویا جرگا میں ایک آئین پر راضی۔ ملک میں آزادانہ عام انتخابات کی راہ ہموار۔
2007۔ نینسی پیلوسی امریکی سینیٹ کی پہلی خاتون اسپیکر بنیں۔
 2010 میںدنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ کو   سرکاری طور پر کھولا گیا۔
قومی
1604 ۔ شہزادہ سلیم کی بغاوت ناکام، اکبر کے سامنے پیش کیا گیا۔
1884۔ مشہور بنگالی دانشور اور برہم سماج کے ممبر کیشوچندر سین کی موت۔
1906۔ شاہ جارج پنجم نے کولکاتا میں وکٹوریا میموریل محل کا سنگ بنیاد رکھا۔
 1931 مولانا محمد علی جوہر کا لندن میں گول میز کانفرنس کے دوران انتقال ہوا۔
1964۔ وارانسی ریل انجن کارخانہ میں پہلا انجن تیار ہوا۔
1966۔ ہند۔پاک جنگ ختم ہونے کے بعد سوویت روس کے شہر تاشقند میں وزیراعظم لال بہادر شاستری اور پاکستان کے حکمراں جنرل ایوب کے درمیان سربراہ میٹنگ۔
 1967 کو ہندستان ایروناٹکس لمیٹیڈ (ایچ اے ایل) نے  مگ لڑاکا طیارے فوج کو دستیاب کرانے شروع کئے۔
1972۔ نئی دہلی میں جرائم اور فارنسک سائنس کے ادارے کا افتتاح۔
 1994 میں ہندی فلموں کے ممتاز موسیقار راہل دیو برمن کا 56 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔

Login to post comments