×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

23 جنوری کے اہم واقعات

January 22, 2015 215

393 روم کے حکمراں تھیوڈوسس اول نے اپنے نو سالہ بیٹے ہونوریس کے نائب حکمراں ہونے کا اعلان کیا۔
1556 چین کے شانگچی صوبہ میں 

زبردست زلزلہسے آٹھ لاکھ 30 ہزار افراد کے مرنے کا امکان۔
1668 میں انگلینڈ، نیڈرلینڈ اور سویڈن نیفرانس کے خلاف سہ رخی سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1894 الیزبیتھ بلیکویل نے امریکہ کی پہلی خاتون ڈاکٹر ہونے کا شرف حاصل کیا۔
1899 ایملیو ایگوئنالڈو فلپنس جمہوریہ کے پہلے صدر بنے۔
1914 کوفرانس کے حکمراں نیپولین ایل بوناپارٹ کی پیدائش ہوئی ۔
1942 دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپانی فوج نے نیو برٹین کے ربول پر قبضہ کیا۔
1943 دوسری عالمی جنگ کے دوران برطانوی فوج نے لیبیا کی راجدھانی تریپولی پر قبضہ کیا۔
1947 انڈونیشیا کی صدر میگاوتی سکارنوپتری کی پیدائش۔
1964 امریکہ میں پہلی مرتبہ چمپانزی جانور کا دل انسانی جسم میں لگایا گیا حالانکہ یہ تجربہ کامیاب نہیں رہا اور مریض کی موت ہوگئی۔
1967 سوویت یونین اور آئیوری کوسٹ کے درمیان سفارتی رشتے قائم ہوئے۔
1976 سویڈن ایروسال اسپرے پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بنا۔
1997 میڈلن البرائٹ امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ بنیں۔
2002 امریکی صحافی ڈینیل پرل کا کراچی میں اغوا۔ اس کے بعد انہیں قتل کردیا گیا۔
2003 خلائی جہاز اپولو۔10 کا زمین سے آخری مرتبہ رابطہ ہوا۔
قومی
1565 تالی کوٹہ کی جنگ میں بہمنی سلطنتوں کی مشترکہ فوج نے ریاست وجے نگر کو شکست
1664 میں مراٹھا حکمراں شیواجی جی کے والد شاہو کی کا انتقال ہوا۔
1897 نیتاجی سبھاش چندر بوس کی کٹک میں پیدائش
1920 ملک میں ہوائی سفر اور اور ہوائی ڈاک کا آغاز
1965 مغربی بنگال کے درگاپور قائم اسپات کے خارنہ کو قوم منسوب کیا گیا۔
1966 محترمہ اندرا گاندھی ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
1976 بھگوان گوتم بدھ سے متعلق کپوت شہر کپل وستو کھدائی کے بعد دریافت۔
1977 جنتا پارٹی کی قیات میں پہلی بار غیر کانگریسی حکومت کا قیام۔ مرارجی دیسائی وزیر اعظم بنے۔
1993 انڈین ایرلائنز کے بی 737 کے اورنگ آباد میں حادثہ 61 مسافروں کی موت ۔

Last modified on Thursday, 22 January 2015 11:20
Login to post comments