×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

28 جنوری کے اہم واقعات

January 27, 2015 220

1910 جرمنی کی راجدھانی برلن میں آرڈیننس فیکٹری میں ہڑتال۔
1932 میں جاپان نے چین کے شنگھائی پر قبضہ کیا۔
1935 کیمرج یونیورسٹی کے

گریجویٹ رحمت علی چودھری نے پہلی بار لفظ ’ پاکستان‘ تجویز کیا۔
1935 آئس لینڈ وضع حمل کو معاشرتی اور طبی بنیاد پر قانونی منظوری دینے والا پہلا ملک بنا۔
1939 آئرلینڈ کے عظیم شاعر، ادیب اور نوبل انعام یافتہ ولیم بٹلر کا انتقال۔
1949 اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے ہالینڈ کے انڈونیشیا پر حملہ کی مذمت کی۔
1951 کو امریکہ نے نویدا تجربہ گاہ میں نیوکلیائی تجربہ کیا گیا۔
1961 کو افریقی ملک روانڈاجمہوریہ بنا۔
1966 کیپ کینرویل سے خلائی گاڑی چیلنجر کے تجربہ کے کچھ دیر بعد ہی اس میں دھماکہ ہوگیا اس میں سوار سات خلاباز مارے گئے۔
1996 جاپان کے وزیر مالیات ہیروشی متسوزوکی کو رشوت لینے کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفی دینا پڑا۔
2002 ایکواڈور کے ایک بوئنگ 727 طیارہ کولمبیا میں حادثہ کا شکار ہونے کے سبب اس میں سوار پائلٹ اور عملہ سمیت 92 مسافر مارے گئے۔
2004 لارڈ ہٹن نے برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کو عراقی ہتھیار کے ماہر ڈیوڈ کیلی کی خودکشی کے معاملہ میں بری کردیا۔

قومی
1921 سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راو کی پیدائش ہوئی۔
1835 کولکاتہ میڈیکل کالج نے کام کرنا شروع کیا۔
1838 عظیم ادیب بنکم چندر چٹوپادھیائے کی پیدائش۔
1865 میں پنجاب کیسری کے نام سے مشہور مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کی پیدائش ہوئی۔
1898 سوامی وویکانند کی اینگلو آئرش شاگرد سسٹر نویدتا ہندوستان آئیں۔
1900 میں ہندوستان کے پہلے فوجی سربراہ جنرل کے ایم کریپا کی پیدائش۔
1902 مہاتما گاندھی رنگون کے لئے روانہ۔ وہ کلکتہ میں اپنے سیاسی گرو گوپال کرشن گوکھلے کے ساتھ ایک مہینہ رہے
1950 میں جسٹس ہیرا لال جے کانیا نے سپریم کورٹ کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر عہدہ سنبھالا۔
1951 میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کشمیر مسئلے کو اسی روز لے جایا گیا۔
1961 کو بنگلور میں ہندوستان مشین ٹولس کے پہلے کارخانے کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
2000 میںہندوستانی جونیر کرکٹ ٹیم نے یوتھ کرکٹ عالمی کپ جیتا۔

Login to post comments