×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

29 جنوری کے اہم واقعات

January 28, 2015 894

1916میں پہلی عالمی جنگ میں جرمنی نے پیرس پر بمباری کی۔
1963 امریکہ کے چار بار پلتزر ایوارڈ یافتہ مشہور شاعر رابرٹ فوسرٹ

کا انتقال۔
1966ء میں امریکہ کے شمال مشرق میں برفباری سے 165 افراد مارے گئے۔
1970ء کو قزاخستان ’سیمی پلانٹکس‘ میں سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1988 یونائیٹڈ ایئرلائنس کے طیارے بوئنگ 747 ایس پی نے 36 گھنٹے 54 منٹ 15 سیکنڈ میں دنیا کا چکر لگایا۔
1996 وینس کا اوپیرا ہاوَس دوسری بار آتشزنی کی وجہ سے تباہ۔
2002 افغانستان کی راجدھانی کابل میں 1976 کے بعد پہلی بار پرانے جھنڈے کو لہرایا گیا۔
قومی
1528مغل بادشاہ بابر نے رانا سانگا کے سب سے اہم سردار میدنی رائے سے چندیری قلعہ چھین لیا۔
1780 میں ہندستان کا اہم اخبار جیمس آگسٹس ہکی ’بنگال گزٹ‘ کلکتہ سے شائع ہوا۔
1896 میںبھارت سیوا شرم کے بانی سوامی پوانند مہاراج واجد پور گاوں (اب بنگلہ دیش) میں پیدا ہوئے۔
1939ء میں رام کرشن مشن انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا۔
1953ء میں سنگیت ناٹک اکیڈمی قائم کی گئی
1955 ہندوستانی کامگار کسان پارٹی کا قیام۔
1979ء میں ملک میں پہلی بار 16 سے زائد ڈبوں والی ٹرین کا چلنا شروع ہو،پہلی تمل ناڈو ایکسپریس نئی دہلی سے مدراس کے لئے روانہ ہوئی۔
1992ء میں ہندستان اور اسرائیل نے مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔
1993ء میں کرکٹ بلے باز ونود کامبلی نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز کیا
1994 ہندوستانی سرکار نے ائر کارپوریشن ایکٹ 1953کو رد کیا۔

Login to post comments