ایران کے صدر شنگھائی کی سمٹ میں حصہ لیں: روس

بهمن 13, 1393 5878
ایران کے صدر شنگھائی کی سمٹ میں حصہ لیں: روس All images are copyrighted to their respective owners.

ماسکو،روس کو امید ہے کہ ایران کے صدر اس سال گرمیوں میں روس کے شہر افا میں ہونے والی شنگھائی تنظیم تعاون کی سمٹ

میں حصہ لیں۔یہ بات وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران کے علاوہ پاکستان اور ہندوستان کے سربراہوں کی شرکت بھی متوقع ہے تاہم کسی کو ابھی تک دعوت نامے نہیں بھیجے گئے ہیں کیونکہ سمٹ ماہ جون میں ہوگی، یوں اس میں کافی وقت باقی ہے، وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہا۔

Last modified on پنج شنبه, 18 ارديبهشت 1399 21:53
Login to post comments