×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان دنیا کے دوسرے امیرترین اداکار

خرداد 01, 1393 0 367

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان دنیا کے دوسرے امیر ترین اداکار بن گئے۔کنگ خان 60ارب روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں

۔وہ ڈان ہے، بازی گر ہے، بادشاہ ہے،وہ شاہ رخ خان ہے،دنیا کا دوسرا اور بالی وڈ کا سب سے زیادہ امیر ترین اداکار۔ایک میگزین رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کے اثاثوں کی مالیت چھ سو ملین ڈالرز،یعنی ساٹھ ارب پاکستانی روپوں کے برابرہے۔کنگ خان سلور اسکرین کا کنگ ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویڑن اسکرین پر بھی راج کرتے ہیں۔ایک کرکٹ ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک بھی ہیں۔ٹاپ ٹین کی اس فہرست میں ٹام کروز تیسرے اور جانی ڈیپ چوتھے نمبر پر ہے،یعنی کنگ خان ،اب بھی بیسٹ ہے۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.