×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ماہنامہ گُل بوٹے کے رنگین شمارے کا اجراء

خرداد 09, 1393 0 482

بچوں کے مقبول عام اور پسندیدہ ماہنامہ گُل بوٹے کے رنگین شمارے کا اجراء جمعہ ۳۰؍مئی ۲۰۱۴ء گُل بوٹے کے دفتر واقع ناگپاڑہ جنکشن ممبئی

میں عمل میں آیا۔ اس اجرا کا امتیازتھا کہ یہ ممبئی اُردو روزناموں کے مدیران کے ہاتھوں کیا گیا۔تصویر دائیں سے ڈاکٹر قاسم امام( ایکزیکٹیوایڈیٹر، گُل بوٹے)، جناب جاوید جمال الدین(ایڈیٹوریل،روزنامہ راشٹریہ سہارا)، جناب سرفراز آرزو(مدیر روزنامہ ہندستان)، جناب امتیاز احمد(پارٹنرروزنامہ اُردوٹائمز)، فاروق سیّد(مدیر، گُل بوٹے)، جناب خلیل زاہد(مدیر روزنامہ اودھ نامہ) اور حامد اقبال صدیقی(نائب مدیر، ماہنامہ شاعر)۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.