×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ہنسی کرونئے کو دنیا سے رخصت ہوئے 12برس بیت گئے

خرداد 13, 1393 0 311

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آنجہانی ہنسی کرونئے کو دنیا سے رخصت ہوئے 12برس بیت گئے۔صرف 32 برس کی عمر اور فکسنگ میں

رسوائیوں کی گہرائی میں گرنے کے 26 ماہ بعد ہنسی کرونئے جہاز حادثے میں اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ، ان کا جہاز جنوبی افریقہ کے ویسٹرن کیپ کے علاج جارج کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ کرونئے نے 53 میچز میں جنوبی افریقہ کی کپتانی کی اور وہ درجنوں اور مقابلوں میں بھی یہ اعزاز حاصل کرتے اگر وہ فکسنگ جیسے بھیانک جرم میں ملوث نہ ہوتے۔ اپریل 2000 میں اس وقت دنیائے کرکٹ شدید صدمے کا شکار ہوئی جب یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ کرونئے جیسا کھلاڑی بھی میچ فکسنگ میں ملوث ہے۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.