×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

چلی: کروڑوں سال پرانے ڈائنوساروں کی باقیات دریافت

خرداد 15, 1393 0 297

چلی میں گیلیشیئر پگھلنے سے کروڑوں سال پرانے ڈائنوساروں کی باقیات ملی ہیں۔چلی کے علاقے پٹا گونیا میں سائنسدانوں نے ڈائنوساروں کے

40 سے زائد ڈھانچے دریافت کیے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں ڈائنوسار کی باقیات ملنے پر اس علاقے کو ڈائنوساروں کا قبرستان قرار دیا جارہا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ڈائنو سار 4 مختلف اقسام سے تعلق رکھتے ہیں جو ڈھائی کروڑ سے 9 کروڑ سال قبل زمین پر پائے جاتے تھے۔ رینگنے والے یہ ڈائنوسار سمندر میں تیرنے کی صلاحیت بھی رکھتے تھے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نئی دریافت سے ڈائنوسار کی نسل پر تحقیق میں مدد ملے گی۔

Last modified on پنج شنبه, 15 خرداد 1393 10:48

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.