×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

فاروق شيخ کى ياد ميں مشاعرہ 7 جون کو

خرداد 16, 1393 0 370

مشہور ہندی فلموں کے اداکار وڈرامہ صنعت سے وابستہ مرحوم فاروق شیخ کی یاد میں ممبئی میں ایک مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں

ممتاز شعرائے کرام کے علاوہ نامور فلمی ہستیا ں اور سیاست داں بھی شامل ہونگے یہ اطلاع آج یہاں مشاعرہ کے منتظمین ابھودیہ گروپ نے دی۔
ممبئی کے رنگ شاردا آڈوٹوریم میں 7جون کو شام سات بجے یہ مشاعرہ منعقد ہوگا جس میں چیف گیسٹ، بلرام جکھڑ مہمان خصوصی میں سابق مرکزی وزیر منی شنکر اییر، فلمی اداکار شیکھر سمن ، فریدہ جلال ،ڈپٹی نویل،مسٹر واسو، جکی بھاگنانی،جاوید صدیقی اور دیگر شرکت کريں گے۔ جبکہ شعرائے کرام میں پدم شری گوپال داس نیرج، ندا فاضل ، جلیس شروانی ، راجیش ریڈی ، فرحت شہزاد(یو ایس اے) ڈاکٹر کلیم قیصر ،لتا حیا، دانش جاوید، اے ایم طراز، محشر آفریدی ، پرگیہ وکاس ، وجے اکیلا، سکندر عقیل ، ایڈیشنل پولس کمیشنر قیصرخالد بھی شامل ہیں ۔
شامل ہیں جبکہ نظامت کے فرائض پریم کمار اور ڈاکٹر کلیم قیصر انجام دینگے
منتظمین میں سویتا اسیم اور ڈی کے پانڈے شامل ہیں ۔

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.