ایران کے صدر شنگھائی کی سمٹ میں حصہ لیں: روس

بهمن 13, 1393 0 3572

ماسکو،روس کو امید ہے کہ ایران کے صدر اس سال گرمیوں میں روس کے شہر افا میں ہونے والی شنگھائی تنظیم تعاون کی سمٹ

میں حصہ لیں۔یہ بات وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران کے علاوہ پاکستان اور ہندوستان کے سربراہوں کی شرکت بھی متوقع ہے تاہم کسی کو ابھی تک دعوت نامے نہیں بھیجے گئے ہیں کیونکہ سمٹ ماہ جون میں ہوگی، یوں اس میں کافی وقت باقی ہے، وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہا۔

Last modified on جمعه, 16 اسفند 1398 13:00

Leave a comment

Make sure you enter all the required information, indicated by an asterisk (*). HTML code is not allowed.