×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

اینٹی بائیوٹک دوائیں بے اثر ہورہی ہیں، عالمی ادارہ

ارديبهشت 14, 1393 618

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں عام بیماریوں سے بچاو? کے لیے استعمال ہونے والی اینٹی بائیوٹک دوائیں

بے اثر ہوتی جارہی ہیں جو صحت عامہ کے لیے سنگین خطرہ ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اپنی پہلی عالمی رپورٹ میں کہا ہے کہ اینٹی بائیوٹک دواوں کے خلاف جراثیموں کی مزاحمت کی بات اب محض پیش گوئی نہیں رہی۔ بلکہ عملی طور پر یہ دوائیں عام سے جراثیموں کے خلاف بھی بے اثر ہورہی ہیں جو دنیا بھر میں انسانی صحت کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خطرناک بیماریوں سے ہٹ کر اب نمونیا اور پیشاب کے انفیکشن جیسی عام بیماریوں کا علاج کرنا بھی مشکل ہوتا جارہا ہے۔

Last modified on شنبه, 10 خرداد 1393 12:19
Login to post comments